ﺗﻢﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎﻧﮩﯿﮟ ﻣﺰﺍﺝ ﻣﯿﺮﺍ❤
ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﺘﮯﺗﻮ ﻋﺸﻖ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ.😍
سانس بھی ڈر کے لیجئے صاحب
لوگ نظریں جمائے بیٹھے ہیں👀
ابرک
راستے لمبے نہیـں ھوتے ، سفر لمبے ھوتے ھیــــں ... تھکا دیتے ھیــــں ......!!!*💞💞💞
محشر سے کم نہیں ہے، یہ ہنگام زندگی
پھرتے ہیں لاکھوں آدمی تنہا نگر میں گم ، وہ اک بات جو لب تک نہ آ سکی
وہ بات ہو گئی ہے، میری چشم تر میں گم
حکم تو نفس مارنے کا تھا لوگوں نے ضمیر مار دیئے
ہم خود کہتے ہیں ___ ہم اچھے نہیں .. صاحب پھر کیوں جلتی ہے ___ دنیا ہم سے😂🙈🙊🙊🙊
اگرچہ زہر ہے دنیا کی بات میں میں پی جاؤں اس میں بہتری ہے🌚
سب کچھ قابل مرمت ھے - سوايے اعتبار .jo itbaar tory to hadyan toro hisaab barabr😂😂😂🙊
ہنستے ھوۓ چہروں کو غموں سے آزاد نہ سمجھو
تبسم کی پناہوں میں ہزاروں درد ہوتے ہیں
*مسئلہ تو یہ ھی ھے کہ جو کچھ ھم بھولنا چاھتے ھیــــں ... "بس وھی یاد رھتا ھے" .....!!!*💞💞💞
وقت سے "پوچھ" رہا ہے کوئی
زخم کیا "واقعی" بھر جاتے ہیں
زندگی تیرے "تعاقب" میں یہ لوگ
اتنا چلتے ہیں کہ "مر" جاتے ہیں
😭😢
میرے رب مجھ پر رحم فرمانا اس روز جب میں تنہا آپ کے پاس حاضر ہوں... آمین یا رب العالمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain