تعلق ختم ہونے پر اخلاق ختم نہیں کرنا چاہئے🔥
ہم فقیروں کا خلوص __ بھلا کون بھولے گا
تیرے شہر کے پرندے بھی اُداس رہیں گے
#Mehaki
سب اچھا ہوگا ، سوچ تو اچھی رکھو،♥🔥
اُن کے چہرے ہی اور ہوتے ہیں ❤️
قلب جن کے مُنور ہوں نامِ علیؑ سے ❤
حقیقت دیکھ کر پارساٸوں کی...
گنہگار ہونے پے غرور آتا ہے.............
خاک کے سوا کچھ___________ نہیں ہوں میں ❤
جس نے جو سمجھا________ بس وہ ہی ہوں میں ...🔥
#جو_ذات_يہاں_تک_لے_آئى_هے
#كچھ_آگے_بهى_اس_نے_سوچا_هوگا
#الحمداللہ ❤
ہم خود کو اونچے لوگوں میں شامل نہیں کرتے.
ہماری سادگی ہی کافی ہے لوگوں کا دل جیتنے کے لیے.🔥🔥
دوستی سمیٹ لیتی ہے #زمانے بھر کے #رنج_و_غم...❤
"سنا ہے #یار اچھے ہوں تو #کانٹے بھی نہیں #
چھبتے.....👆
#
میرے دل کی وفاوں کا حوصلہ تو دیکھو!!
یارو
مرتا اس پہ ہے جس کو میرا احساس تک نہیں
#علی_جو_مولا_اے. ❤
#وت_کہڑا_رولا_اے 💪
ڈوبنا پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے🔥✌
غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا🔥
#__
ڈوبنا پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے🔥✌
غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا🔥
#__
ساڈا مُڑ مُڑ تکنا تُوھاڈا غـور نا کرنا
ہَن سَب ُغربَت دٍیاں ماراں ✍️💔
Mehakii___
#___مــثال__دینے__کی__بجـائے__👇
#__مــثال__بــن__کر___جـــیو___👌❤
عشق صوفی ہے نہ مفتی ہے نہ عالِم ہے
عشق ظالِم ہے فقط ظالِم ہے بہت ظالِم ہے
