Damadam.pk
Mehak22's posts | Damadam

Mehak22's posts:

Mehak22
 

تم تو صرف اک دید کی حسرت پہ برہم ہو گۓ
کم از کم پوری تو سنتے داستاڼ آرزو💔💔

Mehak22
 

ایک لڑکی پٹھان سے ..... 😜 میں رو رہی ہوں اور تمہیں کوئ پرواہ نہیں....... 😕 پٹھان پگلی پیار کرنے والے کسی کی پرواہ نہیں کرتے🤣🤣🤣

Mehak22
 

🌚،-''🙂💔 •|| ''
اسے لگتا ہے کہ مجھے تکلیف نہیں ھوتی مگر۔۔۔۔ چھوڑو بات کو کیا بڑھانا ہاں نہیں ھوتی تو نہیں ھوتی۔۔۔!!!! :)
#__

Mehak22
 

یقین تو نہیں کے تم یاد کر سکتے ہو
لیکن یہ ہچکیاں وہم میں ڈال رہی ہیں مجھے

Mehak22
 

مقابلہ اور ہمارا
وہم ہے تمہارا🔥

Mehak22
 

#میرے_لفظوں_میں_چھپے_ماتم_کو
#لوگ_پڑھ_کر_واہ___واہ_کہتے_ہیں

Mehak22
 

معصوم اور پیارے لوگ بہت مشکل سے ملتے ہیں😁😁
میں حیران ہوں آپ لوگوں نے مجھے ڈھونڈ کسے لیا 🙈😜😝

Mehak22
 

میں تو ہوں ہی شرارتی 🙈🙈🙈
سیریس تو مریض ہوتے ہیں 🙈😂😂😂🤣

یہ تو اندر کا میرے درد ہے ...دکھ ہے غم ہے
میرے رونے پہ کہیں تم نہ پریشاں ہونا
M  : یہ تو اندر کا میرے درد ہے ...دکھ ہے غم ہے میرے رونے پہ کہیں تم نہ پریشاں - 
Mehak22
 

❤میں نے کہا وہ اجنبی ہے❤
❤دل نے کہا یہ دل کی لگی ہے❤
❤میں نے کہا وہ سپنا ہے❤
❤ دل نے کہا پھر بھی اپنا ہے❤
❤میں نے کہا وہ دو پل کی ملاقات ہے❤
❤دل نے کہا وہ صدیوں کا ساتھ ہے❤
❤میں نے کہا وہ میری ہار ہے❤
❤دل نے کہا یہ ہی تو پیار ہے❤

Funny joke
M  : 😛😛Hahaha ___😛😂 - 
Mehak22
 

Mujh se problm walo 😢😢
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.jao bhar mn i dont care chawal na ho to 😜😜😜

Mehak22
 

...یہ فقیروں کی بزم ہے چلے آؤ میاں ..🍁💝
...ہم بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے..?،⁦✍️⁩⁦❤️⁩
Mehaki______

ياربّ زوالجلالَ اُنہيں بھی خوش رکھنا..✌

جو ہميں خوش نہيں ديکھنا چاہتے..🙃آمین
M  : ياربّ زوالجلالَ اُنہيں بھی خوش رکھنا..✌ جو ہميں خوش نہيں ديکھنا - 
Good morning
M  : .q1___Good Morning _____❤ - 
Mehak22
 

ياربّ زوالجلالَ اُنہيں بھی خوش رکھنا..✌
جو ہميں خوش نہيں ديکھنا چاہتے..✊#آمین

Mehak22
 

"یاالله"
تیری شان بہت بلند هے
اپنی عظمت کے واسطے سے میرے
پیاروں کی زندگی خوشیوں سے
بھر دے.
"یامولا کریم"
انکی خطاؤں کو معاف فرما
انہیں صحت و ایمان والی زندگی
عطا فرما اور انکی نیک خواہشات
پوری فرما.
اسلام علیکم
Subah bkhYr____

Mehak22
 

.q1___€€@
Morning ________

Mehak22
 

Goood______
BYe______________😎

Mehak22
 

لوگوں سے ہاتھ ملانے اور گلے ملنے سے گریز کریں۔ اجتماعات اور ہجوم والے عوامی مقامات پر جانے سے گریز کریں- پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)😎