خود سے اونچے لوگوں ۰۰۰۰۰۰
میں بیٹھ کر خود کو نہ گرا ۰۰۰۰۰۰
اپنے جیسوں ۰۰۰۰۰۰
میں بیٹھ نوابوں کی طرح۰۰۰۰۰
ﺍﺏ ﺧﻮﺷﯽ ﺩﮮ ﮐﮯ ﺁﺯﻣﺎ ﻟیجئے
ﺍﻥ ﻏﻤﻮﮞ ﺳﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺮﺗﺎ !...
جون ایلیاء
سنا ہے بہت دور سے آتے ہیں لوگ دیدار کے لیے..
_صاحب_
سجا ہوتا ہے جب انسان سفید جوڑے میں.
#نفرت کرنے والے بھی ہونے چاہیے #زندگی میں
اب ہر کوئی #پیار کرے گا تو #نظر لگ جاۓ گی 🙈❤️😛😂
آؤ ہم اپنی محبت کو مل کر کامل کرتے ہیں...
تم ہمیں رب سے مانگو ہم تمہیں اپنی دعا میں شامل کرتے ہیں.... ۔
غرور کس بات کا صاحب
آج مٹی کے اوپر کل مٹی کے نیچے
یاد نہیں آرہا 😕🤔🙄
اس گانے کا دوسرا جملہ کیا ہے؟😓
"دل نے یہ کہا ہے دل سے" 😂😁😍🙈
روک لیتا ہے وہ بلاٶں کو اپنے اوپر ہی 🌿🌴
ماں کا آنچل مجھے جبریل کا پر لگتا ہے🌴🌱
آپ اس وقت کس موڈ میں ہیں؟
😡1
😃2
😢3
😍4
😴5
💔6
دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!
مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💕❤💕❤