تیرے بغیر دنیا کو ۔۔۔
هم ویران لکھے گے ❤️
❤یہ تیری دنیا نہیں کے ____ کوئی آے کوئی جائے ❤
❤یہ " سلطنت عشق " ہے یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے❤
یا اللہ مجھ سمیت سب کے تمام کام جو رکاوٹ میں ہیں انکو اپنے رحم کرم سے حل فرما صحت دے اپنے حفظووامان میں رکھ بیشک اللہ آپ ہر چیز پر قادر ہیں
Ameen
🤔😛😄😁🤗🤭👇🏼ایک ذاتی تحقیق کےمطابق اگرFOOOOOOOکرکے پھونک ماریں
تو ہوا ٹھنڈی آتی ہے
اور HAAAAAAAA کرنے سے گرم آتی ہے..
بیشک چیک کرلیں 🙊🤣😂
فری بیٹھا تھا سوچا آپ لوگوں کو بھی کام پر لگا دوں ۔۔۔😒😎😆
اپنے پیدائش کے مہینے کے مطابق سوال کا جواب
دیں😂😂😂
#جنوری: آپ کی عمر کتنی ہے😃
#فروری: آپ کااصلی نام کیا ہے؟ 😜😜😜
#مارچ: آپکو غصہ کس بات پر اتا ہے ؟😀
#اپریل: کوئی دکھ زندگی میں ؟🙄
#مئی: کیا آپ کسی سے محبت کرتے ہیں😍
#جون: آپ کا پسندیدہ رنگ کیا ہے؟ 😊
#جولائی: آپ کے engagement کا ذکر؟ 🙈
#اگست: سنگل یا رشتہ؟ 😂
#ستمبر: کیا آپ کسی سے نفرت کرتے ہیں؟😜😜
#اکتوبر: اپنی پسند کا کوئی گانا سنا دیں 😀
#نومبر: کیا آپ کو مجھ سے کوئی سوال پوچھنا ہے ؟😎
#دسمبر: کیا آپ کبھی فیل ہوے ہیں امتحان میں ؟😆
پیدا ہوتے ہی کلمہ سنا تھا
یارب! مرتے وقت بھی نصیب کرنا۔♥
Ameen
جس خواب میں ہو جائے دیدار نبی
اے مولا! کبھی ہمیں بھی
وہ نیند عطا کر دے-آمین
❣️ﷺ❣️
#humary taraf ky liye bs itna kafi hy🤞🏼
Hum un ky nhi
hoty joh hr kisi
ky hoty hein🥰🥰🥰
قابل نہیں تھا اتنا 👉🖐
جس قابل خدا نے بنا دیا👆🙏


🥰❤️
آپ بےحد عزیز ہیں مجھ کو ❤
اپنا بے حد خیال رکھا کریں 😍
جس نے چاند نہیں دیکھا🙈
وہ میری dp دیکھ لے🙉
بس یہی بتانے کیلیئے پوسٹ کی ہے...🤣🤣😂
نظر جو کوئی بھی تجھ سا حسیں نہیں آتا...!!!
کسی کو کیا مجھے خود یقیں نہیں آتا۔۔۔
💠✍️ Mehaki

یوں بھی ہوتا ہے کہ یک دم کوئی اچھا لگ جائے
بات کچھ بھی نہ ہو اور دل میں تماشا لگ جائے
اس ٹائم کیا کر رہے ہو.😂😂😉😉
جس نے پوسٹ پڑ لی وہ ضرور بتائیے گا.😎😆😁😀😀🙄No cheating
My Attitude was
Based upon
How will you treat me🙃

ڈاکو مسافروں کو لوٹ رہے تھے، ڈاکو نے ایک مسافر سے کہا ، تمھارے پاس جو کچھ بھی ہے نکال دو... 😋😋😋
مسافر: بھائی آہستہ بولو میرے پاس تو ٹکٹ بھی نہیں ہے....
😄🤗🤔😍😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain