Damadam.pk
Mehak22's posts | Damadam

Mehak22's posts:

Mehak22
 

دوستی جتائی نہیں جاتی
نبھائی جاتی ہے
چاہے ساتھ ہو یا نا ہو❤️❤️❤️

Mehak22
 

تم ایک ہی قَسَم نِبھانے سے ڈر گئے....
.
مُجھے تیری قَسَم دے کر ہزاروں نے لُوٹا..
"مرشد"🔥

Mehak22
 

*لوگ اب "محبت" نہیں،*
*محبتیں کرنے لگے ہیں ۔۔۔*💯

Mehak22
 

رَبَّنَا اکۡشِفۡ عَنَّا الۡعَذَابَ اِنَّا مُؤۡمِنُوۡنَ
اے ہمارے رب ہم سے یہ عزاب دور کردے بےشک ہم ایمان لانے والے ہیں❤

Mehak22
 

اگر کوئی آپ پہ مرتا ہے تو کوشش کریں اسے زندہ رکھیں🥀
😂😛

Mehak22
 

یہاں ہر شخص خوش رہنے کے لیئے پریشان ہے !🔥

Mehak22
 

سوگ ہوگا فقط تین دن کا
ہم مر بھی گئے تو پھر کیا.. 🙂🔥

Mehak22
 

QaimYt mn
TmhY Yad
Ay gi yh____
Dagh-e- Mohbt____

Mehak22
 

اور دل کا سکون تو صرف اور صرف ،نماز اور تلاوت قرآن میں ہے❤✨

"بن تیرے ہر لمحہ عذاب رہتا ہے
آنکھیں نم،دل اداس'دماغ خراب رہتا'ہے😒
M  : "بن تیرے ہر لمحہ عذاب رہتا ہے آنکھیں نم،دل اداس'دماغ خراب رہتا'ہے😒 - 
Mehak22
 

"بن تیرے ہر لمحہ عذاب رہتا ہے
آنکھیں نم،دل اداس'دماغ خراب رہتا'ہے😒

Mehak22
 

ضرورت کے وقت🍁
انجان بنے پھرتے ہیں لوگ

Mehak22
 

صــبـــح کــا پـہــلا خــیــال
اور رات کی آخری یاد ہو تم❤

Mehak22
 

مت پوچھو کہ_____کیسے ہیں ہم..🖤
.
سدا یاد رہیں گے___کچھ ایسے ہیں ہم___🤨

Mehak22
 

🔥ہم سے #بہتر کی تمنا🔥
💯
😊تمہیں لے #ڈوبے گی 😏

Mehak22
 

ارے ہم تو چاہتے ہیں -----لوگ ہم سے #نفرت کریں".❤❤
"#محبت بھی کون سا-----لوگ #سچی کرتے ہیں "❤❤

Mehak22
 

اب تو وہ ہو گا جو دل فرمائے گا 😌
بعد میں جو ہو گا دیکھا جائے گا 💪

Mehak22
 

When the sun has set,
no candle can replace it..♥️🥰

Mehak22
 

مجھے ملنا ہے______تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤
جس جہاں میں بچھڑنے_____کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤❤❤

Mehak22
 

یہاں مارا گیا ہے ہر لشکر
عقل کا، علم کا، ذہانت کا
ایک طرف ہے خمتگاران وطن
ایک طرف جھمگٹا غلاظت کا