*میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا*
*تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں*
مجھے بھلا کر سونا تو آپکی عادت بن گئ ہے:
""""""""دوست""""""""
کسی دن ھم سوگۓ تو آپکو نیند سے بھی نفرت ھو جاۓ گی💔


اب وہ انگلیاں ___اٹھا رہے ہیں
جنہیں ھاتھ ___اٹھا کر
مانگا تھا🔥♥✌"
ضروری نہیں کے گہنی ہی چمکیں
حیا سادگی بھی عورت کو چار چاند لگا دیتے ہیں 🥰❤️🥀💯
سوچ رہی ہوں خود کو تھوڑا اپڈیٹ کر لوں
پُرانے فنکش ڈیلیٹ کر کہ نوے فنکشن کر لوں🙆😋

ﺷﺮﺍﻓﺖ ﺳﮯ ﺟﯽ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ_”
ﻭﺭﻧﮧ😒😏
ﺗﺎﻟﯽ ﺗﻮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﮔﺎﻟﯽ ﭘﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﺠﺘﯽ
ہے😝
نہ شاطر ہوں، نہ نخریلی،___😏
نہ ادائیں دلبرانہ ہیں😊
بہت سادہ سا قصہ ہوں___🍂
بہت خوش مزاج سی لڑکی ہوں😊✨

_____@
Morning to All_____🙃

Don't wait For the Perfect
Moment, take the
moment and make it perfect❤️
جن کو طوفان سے الجھنے کی عادت ہو ساقى
ایسی کشتی کو سمندر بھی دعا دیتے ہیں۔
اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب💖
اتنا نہ یاد آکہ تجھے بھول جایں ہم💕💕
👈💘 مت چاہو کسی کو اتنا کہ بعد میں رونا پڑے 💔👉
👈😒 یہ دنیا چاہت سے نہیں ضرورت سے پیار کرتی ہے 😟👉
👈😉 میرے غصے کا اثر کیا ہو گا 🌞👉
😂 مجھے غصے میں صرف ہنسی آتی ہے 😃
ڈھیر محبت کرنے والوں کے صدقے,
مٹھی بھر نفرت کرنے والوں کی خیر,
مرشد________🔥
ڈھیر محبت کرنے والوں کے صدقے,
مٹھی بھر نفرت کرنے والوں کی خیر,
مرشد________🔥
💞 ایک ہی ذات سے پیار ہو تو دل لگی میں سکون ملتا ہے
بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاہتیں ہزاروں سے ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain