یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے
آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا 🥀
.
تیری نظروں کو فرصت نہ ملی!!!❤
ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا!!!❤
ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی!!!❤
❤❤جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا!!!❤

میری باتوں میں نہ آنا میں اکثر غلط مشورے دیتا ہوں ___😯💔🔥
🔥گُزر رہی ہے زندگی🔥
🔥تو نہی تو نہ سہی🔥
اخلاق پر کچھ خرچ نہیں ہوتا
ملتا بہت کچھ ہے💫
حضرت علئ نے فرمایا:
اُس شخص میں ہر گز دلچسپی نہ لو۔
جو تم سے دُوری اختیار کرتا ہو۔
یارب انہیں بھی خوش رکھنا
جو ہمیں خوش نہیں دیکھ سکتے
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺑﺎﺕ ﺫﺭﺍ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮨـﮯ ﺍﻭﺭﻭﮞ ﺳﮯ!!
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺩُﻋﺎ ﻧﮑﻠﺘﯽ ﮨـﮯ!!
❤
ادا مطلب، نگاہ مطلب، زباں مطلب، بیاں مطلب
بنا مطلب، کہاں جاؤں، جہاں جاؤں، وہاں مطلب.😣

👆 تو اپنی بارگاہ میں بلند رکھ مولا۔ 🇵🇰🇵🇰 ✌دنیا نظر سے گراءے یا آسمان سے فرق نہیں پڑتا۔ 🐅


ملنے کی طرح مُجھ سے وہ پل بھر نہیں ملتا
دِل اُس سے ملا جس سے مقدر نہیں ملتا
یہ راہِ تمنا ہے یہاں دیکھ کے چلنا
اِس راہ میں سر ملتے ہیں پتھر نہیں ملتا
ہم رنگیٔ موسم کے طلب گار نہ ہوتے
سایہ بھی تو قامت کے برابر نہیں ملتا
کہنے کو غمِ ہجر بڑا دُشمنِ جاں ہے
پر دوست بھی اُس دوست سے بہتر نہیں ملتا
کُچھ روز نصیرؔ آؤ چلو گھر میں رہا جائے
لوگوں کو یہ شکوہ ہے کہ گھر پر نہیں ملتا
اسلام علیکم صبح بخیر
دل پہ نا لیجۓ گا صاحب🙏
😒
آپ دل سے اتر چکے ہیں💔🔥😏😏
*تعلیم جسکے اندر داخل ہوتی ہے وہ سادگی اختیار کرتا ہے اور جسکے اوپر سے گزر جاتے ہے وہ ماڈرن بن جاتا ہے*
😂
