دُنیا میں سب سے زیادہ نفرتوں کا سامنا
#حق اور #سچ بولنے والوں کو کرنا پڑتا ہے
♥وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥
♥جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!👈
❤❤
ایک-------- تیرا-------بچھڑنا
مجھے ------ خاموش------ کرگیا💔
🤫✍😂
میں کیسے تُجھے اپنا مدِ مقابل مان لوں۔
میرا پہلا قدم ہی تیری منزل سے آگے ہے۔
Mehaki____✍🙃
و ہ گھر جنت ہے
جس گھر میں ماں ہے...♥️💯✨
Its time to STEP into a bright future. STEP announces Online Classes for Entry Tests preparation.
Note: Classes of ECAT may start soon depending on UET’s decision.
Apply now: https://bit.ly/STEPOnlineAdmissions
عید کتنا میٹھا لفظ ہے نہ😍😘😘"-
پھیکا پڑہ جائے گا اگر تم نہیں آے تو_"💔😢
مذاق کا سہارا لے کر آج کل🔥
لوگ دل کی بات بول دیتے ہیں👍
Mehaki____✍🤫
میری محبت،❤ میری زندگی،❤ میری عاشقی،❤
لفظ دیکھو تو ہزار ہیں اگر سمیٹ دوں تو صرف تم
*طوفان میں "کشتیاں" اور گھمنڈ میں "ھستیاں" ڈوب جایا کرتی ھیــــں ......!!!*💞💞
اتنے نایاب نہیں کہ کوئی چاہے ہمیں!!!
اتنے عام بھی نہیں کوئی ٹھکرائے ہمیں!!!
😍🥰❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain