🙏میرے رب جو شے میرے نصیب میں نا ہو مجھے اس کی طلب میں مبتلا مت کرنا 💯🔥........ ....
Mehaki____✍
🌹❤
میں نے اپنی اوقات کو بڑے قریب سے دیکھا
فقط چند سانسیں ہیں🍁
جو رب العزت🙏 کی محتاج ہیں💚🔥
محبت اور عزت دینے کا زمانہ نہیں رہا، جس کو دو وہی اوقات سے باہر نکل آتا ہے.👉👉👉👉👉👉🤫
Mehaki___✍🤭

🌹 انﷺ کی رحمت سے ہی امیدِ کرم ہے ہم کو 🌹
🌹ورنہ ایسے مجرم ہیں کہ کہتے بھی شرم آتی ہے🌹
💖💖💖💖💖صلی اللہ علیہ وسل💖💖💖💖💖

میرے خیال سے اب ہم
تیرے خیال میں بھی نہیں رہے🥀🔥

☝️وہ جانتا ہے، کس کو کب کیا دینا ہے
مقدر لکھنے والے سے یوں گِلا نہیں کرتے 💯🔥🙏.......
ہم خود کہتے ہیں ___ ہم اچھے نہیں
..
..
پھر کیوں جلتی ہے ___ دنیا ہم سے❤️
😎😂
#I_am_not_looking_to_escape_my_darkness,
#I_am_learning_to_love_myself_there.♣️☠️
خدا کی جنت دنیا میں کبھی دیکھنے کا شوق ہو
تو فقط ایک بار اپنی ماں کی گود میں کبھی سو کر دیکھنا.
حضرت علی
HappY Mother's DaY___🙃

ایک پهول بهی اکثر باغ سجا دیتا هیں ایک ہی ستارا دنیا چمکا دیتا ہے جهاں دنیا بهر کے رشتے کام نہیں آتے وہاں ایک دوست زندگی بنا دیتا هیں
Mehaki_____✍


O bewafa teri dewangii
