Damadam.pk
Mehak22's posts | Damadam

Mehak22's posts:

Mehak22
 

چرچے خاص ہوں تو قصے بھی ضرور ہوتے ہیں!!🤨
انگلیاں بھی اُن پر اُٹھتی ہیں جو مشہور ہوتے ہیں!!

Mehak22
 

🥰جس کو جو کہنا ہے کہنے دو اپنا کیا جاتا ہے🌹🌹
💖وقت وقت کی بات ہے اور وقت سب کا
Mehaki______✍

🙃__Yes ri8___👍❤
M  : 🙃__Yes ri8___👍❤ - 
Mehak22
 

حکومتِ پاکستان نے امتحانات سے متعلق عبوری پالیسی کا اعلان کیاہے، تفصیلی فیصلہ کا انتظار ہے۔امکان ہے کہ تعلیمی اداروں کے ردعمل کی وجہ سے فیصلہ پر نظرثانی ہواور یہ امکان بھی ہے کہ سالِ دوم کے امتحانات منعقد کیے جائیں کیونکہ اس فیصلہ کو نافذکرنے میں کئی سقم اور مشکلات ہیں۔مثال کے طور پارٹ ون میں کمپارٹمنٹ والے طلبہ و طالبات کو کیسے پروموٹ کیا جائے گا؟ جن طلبہ و طالبات نے پارٹ ٹو میں زیادہ محنت کی اور وہ میڈیکل یا انجینرنگ میں داخلہ کے لیے خود کو اہل بنانا چاہتے تھے ان کے مستقبل کا کیا بنے گا؟ ایسے کئی مسائل ابھی زیربحث آئیں گے۔ اس لیے امتحان کی تیاری نہ کروانا مناسب نہیں۔
حکومت کی طرف سے جو بھی تفصیلی فیصلہ کیا جائے گا وہ ان مسائل کو سامنے رکھ کر کیا جائے گااور تعلیمی اداروں کے ذریعے سے اُسے نافذالعمل کیجائے گا۔ ے

Mehak22
 

As.salam.o.alaikum
My dearest Student's of
*PGC!*
It is informed to that the management always wait for the proper notification of any decision from govt. about the *cancellation or not cancellation of your Board and university exams 2020* . It is not sounds good to say anything before any notification. When we receive the notification than Admin and teachers 'll properly inform you.
_Till than no more queries.._
May ALLAH PAK bless u all..

News chal rh h but cnfrm nh
M  : News chal rh h but cnfrm nh - 
Mehak22
 

یہ دنیا ہے ...!
یہاں کوئئ کسی کی پرواہ نہیں کرتا 💥

*💕وفا کا تعلق عورت یا مرد سے منسلک نہیں، اسکا تعلق طبعیت، نیت اور تربیت سے ہے💕*
M  : *💕وفا کا تعلق عورت یا مرد سے منسلک نہیں، اسکا تعلق طبعیت، نیت اور تربیت سے - 
Mehak22
 

*💕وفا کا تعلق عورت یا مرد سے منسلک نہیں، اسکا تعلق طبعیت، نیت اور تربیت سے ہے💕*

Mehak22
 

کر کے اس کے نام یہ ساری زندگی
بیٹھے ہیں ایک اجڑے زمیندار کی طرح

Mehak22
 

-سہی وقت پہ کروا دینگے حدوں کا احساس-🔥💪
-کُچھ تالاب خود کو سمندر سمجھ بیٹھے ہیں-🖕✋

انا کہتی ہے التجا کیا کرنی
وہ اہمیت ہی کیا جو منتوں سے ملے🥀
M  : انا کہتی ہے التجا کیا کرنی وہ اہمیت ہی کیا جو منتوں سے ملے🥀 - 
Funny joke
M  : Mbrk ho fake News___😂 - 
💯
Exactly
Right
I have no words to explain Respect of my teachers in words......!!!
M  : 💯 Exactly Right I have no words to explain Respect of my teachers in - 
ہم معاف تو بار بار کرتے ہیں مگر.. ❣️ 

اعتبار صرف ایک_بار کرتے ہیں☝🏻🔥
M  : ہم معاف تو بار بار کرتے ہیں مگر.. ❣️ اعتبار صرف ایک_بار کرتے ہیں☝🏻🔥 - 
Mehak22
 

1st june sa_____
Colleges open krnY___
Ka schedule jri kr dia
Gya______😍
Mehaki______✍

کوشش  مت کرو  ہمارےبرابر آنے کی 😊

ہمارا معیار تمہارے بس کی بات نہیں....
M  : کوشش مت کرو ہمارےبرابر آنے کی 😊 ہمارا معیار تمہارے بس کی بات نہیں.... - 
Mehak22
 

یزید تیرے نام پہ کوئی تهوکتا بهی نہیں
ہمارا بچہ بچہ ہے نوکر حسین(علیہ السلام )کا.
سلام یا حسین♥

Mehak22
 

خیرہ نہ کر سکا مجھے جلوہء دانش فرنگ
سرمہ ہے میری آنکھ کا خاک مدینہ و نجف

Mehak22
 

الھم صلی اللّٰہ محمد و آل محمد 😍
اللّٰہ تعالیٰ پنجتن پاک کے صدقے ہمیں اس مرض سے محفوظ رکھے⁦❤️
"بے شک اللّٰہ ہر چیز پر قادر ہے"