ریت پر گھر یونہی بنانا کیا
خواب اب دیکھنا دکھانا کیا
جب ارادے ہیں پانیوں جیسے
ان پہ دیوار پھر اٹھانا کیا
آنکھ جب منتظر نہیں کوئی
راہ میں دیپ اب جلانا کیا
اک مرض ہو تو ہم طبیب کریں
سانس ہے روگ، سر کھپانا کیا
دم ہے توڑا ہر اک تمنا نے
تیرا آنا بھی اب ہے آنا کیا
جو محبت سے ہے گزر آیا
اسکو صحرا سے پھر ڈرانا کیا
جان جانا اسی کو کہتے ہیں
اور ہوتا ہے دل کا آنا کیا
کاہے ہم کو برا تو کہتا ہے
تو نے دیکھا نہیں زمانہ کیا
عقل پر جس کی پڑ گیا پردہ
اس کو پھر آئینہ دکھانا کیا
زندگی ہے کہ جشنِ وحشت ہے
ایک ماتم کو اب منانا کیا
صرف دعا 🤲 چاہیے آپکی
"باقی"
⌚عروج اور زوال رب کے ہاتھ میں ہے☝
Ay Hmary Rab Ik Bar Phir sy Wohi Ronaqein
Wapis Lota
Dy Mery Malik Hamein
Muaaf Farma Dy #Ameeen.😐
سو بار کہا دل سے چل بھول بھی جا اسکو 😕
سو بار کہا دل نے____تم دل سے نہیں کہتے !!💔
😉😉😉
Don't wait For the
Perfect Moment,
take the moment and
make it perfect❤️🙃
وقت کا مارا ہو صاھب
وقت آنے پر سب کی مارو گا ✌
#
Hahaha 😂

Aslam-o-Alikum______
Good
Morning ______🙃
#🌹ہم وقت کی رفتار سے 🌹#بدلنےوالے لوگ نہیں 🌹#
#🌹ہماری ملاقات جب 🌹#بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا🌹#😎
Good______
Evening______😊

لوگوں سے حسد کرنا چھوڑ دو'
عزتیں الللہ دیتا ہے انسان نہیں!
🌹بس✋ بہت ہو گئی آپ سب کے لٸے پوسٹیں😒😒😒😏😏
🌹🌹 اب آپ کی باری🌹🌹
🌹ہمارے لٸے ایک شعر dadicateکرو🙈🙈سوہنا سا🙈🙈🙈
🌷🌺🌹
دو چیزوں کی حسرت کبھی مت کرنا
ایک مجھے پانے کی دوسرا مجھے پٹانے کی 😝😛😛


تم نے دیکھا ہے کبھی چاند سے گرتا ہوا پانی 😳😳😳
میں نے دیکھا ہے یہ منظر اپنا منہ دھوتے ہوئے ابھی ابھی
😍😜😂
لوگوں کے نخرے اٹھا نے سے بہتر ہے ۔🤨😒😒
بندہ پڑوسیوں کی مرغی اٹھا لے اور بریانی بنوالے😋😋😒😒😂
#Game #Time 😂
#اپنے پیدائش کے مہینے کے مطابق سوال کا جواب دیں😂😂😂😂😂😂
#جنوری: کیا آپ کسی سے محبت کرتے ہیں😘
#فروری: آپ کا نام کیا ہے؟ 😜😜😜
#مارچ: آپ کے سابقbf/gf کی تعداد؟😜😜😜
#اپریل: کوئی GF؟ bf😂😂😂
#مئی: آپ کی عمر کتنی ہے؟
#جون: آپ کا پسندیدہ رنگ کیا ہے؟ 😊
#جولائی: آپ کے engagement کا ذکر؟ 🙈
#اگست: سنگل یا رشتہ؟ 😂
#ستمبر: کیا آپ کسی سے نفرت کرتے تھے؟😜😜
#اکتوبر: کیا آپ کسی سے محبت کرتے تھے؟😊😊
#نومبر: کیا آپ مجھ سے friendship kro گے؟😝😝
#دسمبر: کیا آپ ابھی تک اپنے سابقgf/bf سے محبت کرتے ہیں؟😀😀😀😀😀😉
Reply must___😛
ہم_تو وہ ہیں جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے..💓💞💗 وہ کوئی اور ہوں گے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے9❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain