Damadam.pk
Mehak22's posts | Damadam

Mehak22's posts:

نہ باتیں یاد رہتی ہیں نہ طعنے یاد رہتے ہیں
😯تری بانہوں میں جو گزرے زمانے یاد رہتے ہیں
M  : نہ باتیں یاد رہتی ہیں نہ طعنے یاد رہتے ہیں 😯تری بانہوں میں جو گزرے زمانے - 
Mehak22
 

تو مانگے مجھے گڑگڑا کر
میں میسر نا آؤ تو کیا ،تماشا ہو !😊🔥
😏

Mehak22
 

تیری سادگی کا حسن بھی لاجواب ہے😍😘
مجھے ناز ہے کے تو میرا انتخاب ہے🙈
....❤❤❤

Mehak22
 

یقین تو نہیں کے تم یاد کر سکتے ہو
لیکن یہ ہچکیاں وہم میں ڈال رہی ہیں مجھے
Hahaha ________😂😛

Mehak22
 

#سنو= میری پوسٹ پڑھ کر آپ میرے بارے کیا سوچتے ہو??🤔🤔
1.پاگل ہے😝
2.بس ایویں ہے😐
3.بہت ضدی ہے😏
4.بہت اچھا ہے😊
5.بہت بدتمیز ہے😠
6.بہت کیوٹ ہے😇
7.فنی ہے😜
8.کاش اس سے دوستی ہو جائے😍
9.بہت نخرے ہیں اسکے😎
10.الگ ہے سب سے☺
11.ڈرامے باز ہے😂
12.معصوم ہے😊
13.کچھ نہیں😑
Jhooot nai such btana hai....!

Mehak22
 

ZindGi Bhar
Na prY Ghmoon
Ka saya tj pY___
MerY laboon
Py dua kY siwa kch
Nh____🤗
With best wishes_€
HappY birthday to u____

ہاتھ چھوڑا نہیں، وبا  میں تیرا
اور  کیسے  کہوں ؟ محبت  ہے
😛
M  : ہاتھ چھوڑا نہیں، وبا میں تیرا اور کیسے کہوں ؟ محبت ہے 😛 - 
Mehak22
 

جنہیں ہم زہر لگتے ہیں 😌
وہ کون سا ہمیں قیمے والے نان لگتے ہیں 😒😒
😂

Mehak22
 

کسی کا دل اتنا نہ دکھاٶ کہ وہ سجدوں میں دعا مانگتے ھوۓ تمہارا نام لے اور رہ پڑے💔

Mehak22
 

باہر #وبا کا خوف ہے___گھر میں بلا کی #بھوک
کس #موت سے مروں میں__زرا راۓ دیجئے
یا اللہ غریبوں پہ رحم فرما،،،💔😥😭

Mehak22
 

سیلفی لینے کے طریقے😂👇
😁
1:اگر دانت شو کرنے ہیں😕😕تو لفظ کراچی کو لمبا کر کے بولیں😉
کراچییییییییییی😲😲
2:چونچ والی سیلفی کیلئے 😕😕لفظ لاہور کو لمبا کر کے بولیں🙈
لاہوررررررررر😉😋
3:شرمانے والی سیلفی🙈🙈لفظ پنڈی کو ایسے بولیں😕😕پییییییییییییییینڈی😂😝😋
4:اگر خوبصورت سیلفی بنانا چاہتے ہیں😍😍تو مسکرا کر پیشاور کو اس طرح بولیں🙈🙈
پشاورررررررر😜😜😜
اب سب سچ سچ بتاو کس کس نے اندر ہی اندر یے پریکٹیکل کیا ہیں😂😂😆😅😅
No cheating😁😁😁😁

___Beshk __😐
M  : ___Beshk __😐 - 
Mehak22
 

معتبر بن کے ڈستے رہے ! لوگ
کاش ہم بی چہرا شناس ہوتے۔۔
#

Jumma mubarak
M  : Right And juma Mubark too All❤ - 
Mehak22
 

.q1______
Juma__
Mubark___❤

معتبر بن کے ڈستے رہے ! لوگ
کاش ہم بی چہرا شناس ہوتے۔۔
M  : معتبر بن کے ڈستے رہے ! لوگ کاش ہم بی چہرا شناس ہوتے۔۔ - 
Mehak22
 

*مثالِ آتش ہے یہ__________، روگِ محبّت*
*روشن تو خُوب کرتی ہے، مگر جَلا جَلا کر.....*💔
*😛

Mehak22
 

مخالفت سے میری شخصیت بہت سنورتی ہے______🔥
😂میں جلنے والوں کا بڑا احترام کرتاہوں_____✌

Mehak22
 

سب کو ہم بھول گئے جوش جنوں میں لیکن اک تری یاد تھی ایسی ___ کہ بھلائی نہ گئی
😂

Mehak22
 

خود کو خود ہی اٹھاؤ 🤙🏻 ✌🏻
لوگ تو یہاں اُنگلیاں اٹھاتے ہیں💯