تو کرتا ہوگا اپنے #الفاظوں سے #متـــاثــــر،،❤❤
❤ جناب ❤ ❤
میری #خاموشی سے بڑا کوئی #استاد نہیں۔۔❤❤
تعلق بھی رزق کی طرح ہوتا ہے
بدنیتی آ جائے تو برکت اُٹھا لی جاتی ہے
[آخر موت]
اٹھا کر رکھا نہیں جاتا سر پر سب_کو✌
جو عزیز ہیں وہ میرے دل کے قریب ہیں❣️
Mehaki _______✍
I_____
Am
Sad_______TodaY___
Mehaki___✍
گہری خاموشی کے بعد اکثر طوفان آیا کرتے ہیں۔🚩 💯
✌جناب 👉
Mehaki__________@✍
Mah_e_ Ramazan ka___
1st juma Mubark________❤
Mehaki___✍
Your work hard and your dedication have helped to build the nation.
MAY YOU HAVE A GREAT TIME AHEAD
Happy labour day
#be superior#,____
1st MaY 2020
کیوں لوگ یہ کہتے ہیں غم خوار نہیں ملتا
طیبہ میں چلا جائے جسے پیار نہیں ملتا
وہ ایک ہی نگری ہے سرکارِ دو عالم ﷺ کی
جس نگری میں سننے کو انکار نہیں ملتا
یا رب.....!
ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں ہے ہم پر اپنا رحم فرما
ہماری ان دعاوں کو قبول فرما جس میں ہماری بہتری ہو ۔۔
امین یا رب العالمین .!
🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
🌞 صبح بخـــــــــیر 🌝
( دعا الحمد للہ اللذی احیانا بعد ما اماتنا والیہ النشور)
{ترجمہ 👈 تمام تعریفیں اس ذات کے لیے جس نے ہمیں ذندہ کیا مرنے کے بعد اور مرنے کہ بعد ہمارا لوٹنا بھی اسی کی طرف ہے}
مانگ لو گِڑ گڑا کر خدا سے ابھی مغفرت سستی ہے
کہتے ہیں کہ رمضان میں رب کی رحمت برستی ہے
Ok_€_
KhuDa___
Hfz___/✍
Mehaki____✍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain