کسی چیز سے خوش ہونا اور مطمين ہونا دو الگ چیزیں ہیں... اگر اپ کسی چیز سے خوش ہیں تو ضروری نہیں کہ اپ اس سے مطمين بھی ہوں لیکن اگر اپ کسی چیز سے نا خوش مگر مطمين ہیں تو وہ کبھی نہ کبھی اپ کو خوش ضرور کر دے گی... کیونکہ خوشی کا تعلق اپ کے نفس سے ہے جبکہ اطمینان کا تعلق اپ کے ضمیر سے ہے..💯.🥀
نہ شاطر ہوں، نہ نخریلی،___😏 نہ ادايیں دلبرانہ ہیں😊 بہت سادہ سا قصہ ہوں___🍂 بہت نادان سی لڑکی ہوں😊🤓🙈 _______________________ کھلی کتاب____ یعنی راز فاش ہوں میں....! خودی میں گم___ اور خود کی تلاش میں ہوں میں 💔
💟#السلام_علیکم💟
وَقُلْ رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَـمْ وَاَنْتَ خَيْـرُ الرَّاحِـمِيْنَ°💟
اور کہو اے میرے رب معاف کر اور رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ھے.💟
💟#بیشک💟
❤❤
گھڑی 🕒 وقت ⌚ کا پتہ دیتی ہے
اور وقت ⌚ لوگوں کی اوقات کا👉🏻
#___
Mehaki_______✍
کسی کو اتنے دکھ کبھی مت دینا کے اس کے انسو تمھاری دعاوں میں رکاوٹ بن جايیں!!🍁🍁🍁🍁🍁 اگرتمہارا عشق تمہیں اخلاق نہ سکھا سکے تو سن لو،تم عاشق نہیں گمراہ ہو
وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا
جو سکھایا سبق --- زمانے نے