میں اپنے گھر لوٹا تو وہی منظر پرانا تھا
کئی لوگوں سے ملنا تھا,کئی قبروں پہ جانا تھا
🖤
ہم نشیں اک تیرے نہ ہونے سے
بڑی مشکل سے دن گزارے ہیں
🖤جون ایلیاء
پہلے دھڑکتا تھا
...
اب کانپتا ہےدل🖤
تو میرے پاس آدھا بھی نہیں ہے
میں تیرے پاس سارا آ گیا تھا 🖤
Woh Kisi Aur Hi Uljhan Mein Thi Shayad...!!
Main Samjha___ Usey Meri Pareshani Hai...!!
.. مجھے اس کی آواز کا مرہم چاہیے
....
... اسے کہو میرا نام پکارے ایک بار
بعض اوقات ہم ذہنی سکون کے علاوہ کچھ
بھی نہیں چاہتے
...💯
♥️السلام علیکم♥️
☺️جمہ مبارک♥️
NoveL ♥️..مصحف..♥️ Complete..
Readers ap ko Kesa laga novel پلیز comments Lazmi Dejiye Ga.. ☺️