مردہ پرندے پر کئی روز رونے والی
دل کے غم پر خاموش سی ہے
!...
کسی کو تو راس آئیں گے ہم بھی
کوئی تو سادگی پسند ہوگا
🖤
کسی کو تو راس آئیں گے ہم بھی
کوئی تو سادگی پسند ہوگا
🖤
پڑھنے جاتا ہوں تو تسمے نہیں باندھے جاتے،
گھر پلٹتا ہوں تو بستہ نہیں رکھا جاتا۔۔
🥀
میں لفظ با لفظ پڑھوں تجھے
تو آ کبھی یوں بھی میسر مجھے
❤️🌚
کندها نہیں ہے میسر کوئی اب مجھے
رونا آئے تو دیوار سے لگ جاتا ہوں 🖤۔
تمہیں پتہ ہے. سیاہ بخت کسے کہتے ہیں؟
وہ جس کی زبان محبت کے دعوؤں سے تر"
🖤ہو اور ہاتھ محبت کی لکیروں سے محروم
مت کرو بحث ہار جاؤگی
حسن اتنی بڑی دلیل نہیں
🖤
...وہ تصویر بنا لاے میری
🖤یعنی اب ہم دوار پر لگنے والے ہیں
آپ نے مجھ کو ڈبویا ہے کسی اور جگہ
اتنی گہرائی کہاں ہوتی ہے دریاؤں میں
🖤
میں تیرے بغیر ،یہ وزن اُٹھا نہیں پایا
* نوچ کے پھینک آیا ہوں چہرے سے ہنسی
وہ میری آنکھ سے نکلی ہوئی ہجرت زدہ
محفوظ پناہ گاہوں کو ترستی ہو گی
🖤
ڈُھونڈتا پِھرتا ہُوں اِک شہر تخّیُل میں تُجھے
میرے پاس تیرے گھر کی نِشانی بھی نہیں
کس نے ہمارے نام پہ بیچے ہیں قہقہے
کس نے ہمارے نام کی شہرت خراب کی
کوئی ماتھے کا لکھا پڑھ سکے گا؟
میری قسمت کے پودے زرد کیوں ہیں؟
🥀
کون ہوں میں جو رائیگاں ہی گیا
کون تھا وہ جو کبھی ملا ہی نہیں
🥀
ایک صورت کو بھول جاؤں میں
🔥
کوئی صورت مجھے بتا سائیں
🖤
ہمیں منظور ہے گلیوں میں تماشہ بننا
مگر شرط ہے گلیاں شہر لاہور کی ہوں♥️🔥
کبھی کبھی یہ ترا مجھ سے ہم سخن ہونا
منافقت بھی اگر ہے تو خوبصورت ہے
🖤
"وہ فلاں ابنِ فلاں کیلئے اچھی لڑکی بنتی رہی
حالانکہ اسے سب سے پہلے اچھی بنت ہونا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain