میثم تمام عمر یہی دکھ رہا مجھے
میں کیوں کسی کو ؟جان سے پیارا نہیں ہوا؟
میؔثم علی آغا
زندگی کٹھن ہی سہی
🖤گزارا کیجیےُ گزار دیجیئے
🥀وہ بنجر درخت سے ٹوٹا ہوا پتہ
ہواؤں کے جھونکے سے الجھ رہا ہے
🖤
.. وہ ہمیشہ میرے وجود میں رہے گا
.. دیمک کی طرح مجھے نوچنے والا شخص
🥀
مجھ سے لوگ میرا خسارہ پوچھتے ہیں
یعنی مجھ سے میرا نہیں تمھارا پوچھتے ہیں
🖤