تجھ پہ اُٹھی ھیں ، وہ کھوئی ھوئی ساحر آنکھیں
تجھ کو معلوم ھے , کیوں عمر گنوا دی ھم نے ؟؟
🖤
میرے حالات بہتری کی طرف رواں ہیں
🤍
میں بہت جلد تجھے جھمکے بھجواؤں گا۔۔
روبرو حٗسن ہو اور _حٗسن بھی تیرے جیسا !!
پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا..؟
پھر یوں ہوا کہ اک دوسرے کو تکتے رہے ہونہی
💜
وہ اندازِ بیاں سے قاصر، میں لفظِ ابتدا سے عاجز
💙
اک تعلق جو دل جلاتا ہو
توڑ دینے میں کیا قباحت ہے___؟؟؟؟
ترک الفت سے
کیا ھوا حاصل. . . . ؟؟
تب بھی مرتا تھا
،
اب بھی مرتا ھوں
.
( جون ایلیا )
گھڑی کب سے پہننے لگ گئی ہو
یہاں کنگن ہوا کرتے تھے پہلے ؟؟
میرے ذوق میں لفظوں کا قحط نہیں پڑا
!!
میرے ذہن پہ سوار وہ بچھڑا ہوا شخص ہے
!!🖤
"میں اس گاوں کا چاند ہوں ، اور یہ جانتا ہوں
کون سی لڑکی کس کھڑکی میں بیٹـھی ہے
💜
!! باہر آنے کی بھی سکت نہیں ہم میں
تو نے کس موسم میں پنجرے کھولے ہیں ۔۔۔
🥀
...ہائے
سوکھے گلابوں کی طرح ہم شاید
🖤 گِر چکے ہیں تیری کتابوں سے
.. کــوئی مجــروحِ تبسـّم ، کــوئی پامــالِ نگاہ
ہم نے ہر پھول کو دیکھا تیرے رُخسار کے بعد
🖤
کب ہو گے مُیسّر تم؟؟
جی بھر کے مسکرانا ہے؟
حجر مے میں بس اسی چال میں رہا
..
تو پوچھ لے کبھی میں کس حال میں رہا
🖤
سینے سے اُٹھ رہا ھے تعفن عجیب سا
مَیں دفن بھی نہ کر سکا میت ضمیر کی
🖤
اچانک آگیا وہ سامنے ۔؟
🥀اچانک دنیا غائب ہوگئی
....ہم بھی جون کے چاہنے والے ہیں
🖤 جون بھی گیا ہم بھی جانے والے ہیں
تم مجھے یوں حیرت زدہ آنکھوں سے نہ دیکھو!!!!
کچھ سنبھل بھی جاتے ہیں سب مر نہیں جاتے۔۔۔
😏
یہ جدائیوں کے رستے بڑی دور تک گئے ہیں ،،،،،!!
جو گیا وہ پھر نہ آیا میری بات مان جاو ،، ،،،،!!
🖤
__عجب سی جنگ ہے مجھ میں
_کوئی مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں
🥀