پھول ٹہنی پہ بھی اچھا تو لگے لیکن
سب سے بہتر تیرے بالوں میں لگتا ہے
🖤
تیرے بغیر بھلا اور ستم کیا سہتا
تیرے بغیر گزاری ہے زندگی میں نے
🖤
مل جائیں گے بہت سے تجھے مصلحت پسند
مجھ سے نہ سر کھپا کہ بہت سر پھرا ہوں
میں
😐
ایک ہی ضرب ----- کاری دیجیئے ناں
🖤کیوں پرکھتے ہیں روز ٹھوکروں سے
وحشت پسند شخص کو خدشہ عجیب تھا
آہٹ پہ چیختا تھا کہ دستک نہ دے کوئی۔۔
اب اس کو تغافل نہ کہوں میں تو کیا کہوں
کیا خواب میں بھی آپ سے آیا نہیں جاتا۔۔؟؟
تھکا دیا ہے تمہارے فراق نے مجھ کو
کہیں میں خود کو گرا لوں اگر اجازت ہو ؟
جون ایلیاء ♥
ختم ہونے کو ہے سفر شاید
__
پھر ملیں گے کبھی مگر شاید
🖤
محبت کی میم سے منسوب ھے محبوب میرا
__
یوں تو قلم کے قاف میں قہر بھی ھے قرار بھی
میں تیرے لمس کو لفظوں میں کس طرح لاؤں
__
تُو ہاتھ چھوتی نہیں، جاں نکال دیتی ہے
♥️
نہیں ملا کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو
..
پھر یہ ستم الگ ہے کہ ملا تو بھی نہیں
🖤
ہم نے بھی چُنا تھا ایک پھول کو
..
🥀ہم بھی مُڑجھاے ہیں اسکی خوشبو سے
میں تیرے بعد ذرا سوچ کدھر جاؤں گا
کون لیتا ہے کسی اور کا چھوڑا ہوا دکھ
🥀
اب میں سارے جہان میں ہوں بدنام
..
اب بھی تم مجھ کو جانتی ہو کیا
🥀
اب میری کوئی زندگی ہی نہیں
...
اب بھی تم میری زندگی ہو کیا؟؟
🥀
آپ سے کیا توقعات رکھیں
..
🖤 آپ بھی فقط خوبصورت ہیں
اگر ایک طرفہ ہی ہم تم پر مرتے رہیں گے
..
🖤 تو جان ایسا ہم کب تک کرتے رہیں گے
اعتبار پہ جی چاہتا تو ہے لیکن
پرانے خوف دلوں سے کہاں نکلتے ہیں
جب پگڑیاں پاؤں میں گرتی ہیں
.....
تو محبتیں وار دی جاتی ہیں
🖤
تُو مَیں ہُوا ، مَیں تُو ہُوا ، تُو تَن ہُوا ، مَیں جاں ہُوا
..
اب کون ہے جو یہ کہے ، تُو اَور ہے ، مَیں
اَور ہُوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain