😕میں سازشوں میں گھڑا ایک یتیم شہزادہ
🥀کوئی چھپا ہوا خنجر میری تلاش میں ہے
.. وہ راستے میں ملی تو مسکرا دیا دیکھ کر
🖤 بہت رویا__مگر گھر جانے کے بعد
.. میں نے ایک عمر خرچ کی ہے تم پر
.. تم میرا__قیمتی اثاثہ ہو
.. وَیُنۡشِئُ السَّحَابَ الثِّقَالَ
اور وہی ( پانی سے ) لدے ہوئے بادل اٹھاتا
ہے
'خود کو پڑھتا ہوں' چھوڑ دیتا ہوں
🖤ایک ورق روز' موڑ دیتا ہوں
عین ممکن ہے کہ ہم جنت میں بھی نہ ملیں
🙂
🖤 یہاں رشتوں کا فرق ہے _وہاں درجات کا
تیرے پل پل کی خبر ھے مجھکو
❤️اک پرندے سے دوستی ہے میری
انا کے موڑ پہ بچھڑے تو ہمسفر نہ ملے
..
ہم ایک شہر میں رہ کر بھی عمر بھر نہ ملے
🖤 ..
!...پتہ کرو کے بقایا کدھر گیا ہوں میں
🥀
!.. وہ کہ رہا ہے کہ "مکمل"نہی ملا اس کو
:.. میری راتیں مجھے اکثر
.. سلانا بھول جاتی ہیں
🖤 جون ایلیا
مجھ سے بگڑ کر رقیبوں کا بن گیا
🖤 غیروں میں بٹ رہا ہے میرا اعتبار آج
تیری قربت کے لمحے پُھول جیسے
مگر پُھولوں کی عمریں مختصر
🖤
اتنی تاخیر کی پلٹنے میں۔
میں تمھیں بھولنے ہی والا تھا
میں ناکامیوں میں الجھا نفسیاتی لڑکا
🥀
آہستہ آہستہ اپنی شخصیت مٹا رہا ہوں
🖤
رَبَّنَآ اَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا
!__اے رب
-ہمارے دلوں میں صبر ڈال دے
❤️
کسی کے پاس ہے وہ سارے کا سارا
🥀میرے پاس بس ایک تصویر ہے اس کی
روز کہاں سے کوئی نیاپن اپنے آپ میں لائیں گے
تم بھی تنگ آ جاؤ گے اک دن ہم بھی اکتا جائیں گے
کبھی تو آؤ، ہماری رسائی کی حد میں
..
کبھی کبھی تو ہمارے لیے بھی عام رہو
🖤
!! لوگوں کو بتاتے ہو تھا رسمی سا تعلق
🥀تم تو میری جاں مجھے اپنا کہا کرتے تھے
کوئی فریاد تیرے دل میں دبی ہو جیسے
تو نے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے
جاگتے جاگتے اک عمر کٹی ہو جیسے
جان باقی ہے مگر سانس رکی ہو جیسے
ہر ملاقات پہ محسوس یہی ہوتا ہے
مجھ سے کچھ تیری نظر پوچھ رہی ہو جیسے
راہ چلتے ہوئے اکثر یوں ہمیں لگتا ہے
وہ نظر چپکے سے مجھے دیکھ رہی ہو جیسے
ایک لمحے میں سمٹ آیا ہے صدیوں کا سفر
زندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے
اس طرح پہروں تجھے سوچتا رہتا ہوں میں
میری ہر سانس تیرے نام لکھی ہو جیسے
کوئی فریاد تیرے دل میں دبی ہو جیسے
تو نے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے
🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain