اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں
ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
🖤
کرتا ہوگا زمانہ بھی گردش تمھارے گرد
...
مگر میں اور ہوں میری حدیں اور ہیں
...
__مجبوریوں کی ہی فتح ہوتی ہے
🖤__محبتیں تو ہمیشہ ہار جاتی ہیں
کسی سبب سے اگر بولتا نہیں ہوں میں
...
تو یوں نہی کہ تجھے سوچتا نہیں ہوں میں
🖤
___کتنی جاں سوز حقیقت ھے تیرا نہ مِلنا
___کتنا پُر کیف مزہ ھے، تیری حسرت کرنا
____ہم ناراض سمجھتے رہے
!____وہ تنگ تھے ہم سے