Damadam.pk
Mehar_1's posts | Damadam

Mehar_1's posts:

Mehar_1
 

دل کی باتیں نہ کہہ سکا تجھ سے۔۔۔
🥀تیرا شاعر غضب کا بزدل تھا۔۔۔

Mehar_1
 

عجب سی ، غضب سی۔۔۔
_بےسبب سی ، الجھن ہے

Mehar_1
 

کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا اور ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید انہیں کسی وقت احساس ہوگا اپنے منفی رویے کا کڑوی باتوں کا زہریلے جملوں کا طنز و طعنوں کا مگر ایسا نہیں ہوتا کیونکہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لیے ہوتے ہیں بےحس لوگوں کے پاس اپنی انا اور اپنا آپ ہوتا ھے بس۔۔
🥀

Mehar_1
 

لوگ کتابوں کی طرح ہیں
ہر ایک کی اپنی کہانی ہے ۔۔

Mehar_1
 

تعجب ہے کہ عشق و عاشقی سے
ابھی کچھ لوگ دھوکا کھا رہے ہیں
*جون ایلیا*

Mehar_1
 

اب نہیں کوئی بات خطرے کی
اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے
*جون ایلیا*

Mehar_1
 

مدتوں بعد ایک شخص سے ملنے کے لئے
آئینہ دیکھا گیا بال سنوارے گئے
#جون

Mehar_1
 

پھانسی کا انتظار تھا اس کو اس قدر
پودے کو پال رہا تھا اولاد کی طرح
🥀

Mehar_1
 

*جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جائے*
*سوچ تیرے دیدار میں اس کا کیا حال ہوگا*

Mehar_1
 

دلیل تھی نہ کوئی حوالہ تھا ان کے پاس
..
عجیب لوگ تھے بس اختلاف رکھتے تھے
..

Mehar_1
 

وہ ایک لڑکی میری ہر شاعری پڑھتی ہے
لیکن نہ ہاں بولتی ہے نا واہ بولتی ہے
🖤🥀

Mehar_1
 

اللّٰہ کو وہ سب معلوم ہے جو آپ چھپاتے ہیں اور جو آپ ظاہر کرتے ہیں۔۔
❤️

Mehar_1
 

زہر ہو یا امرت۔
دوری ہو یا قربت۔
نفرت ہو یا محبت۔
خالص شے ہمیشہ اثر کرتی ہے۔
....
🖤🥀

Mehar_1
 

ﮐﭽﮫ‪ ‬ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ‪ ‬ﮨﻤﯿﮟ‪ ‬ﺧﺘﻢ‪ ‬ﮐﺮﻧﮯ‪ ‬ﮨﯽ‪ ‬ﭘﮍﺗﮯ
‪ ‬ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ‪ ‬ﺍﻥ‪ ‬ﺳﮯ‪ ‬ﮨﻤﺎﺭﯼ‪ ‬ﻭﺍﺑﺴﺘﮕﯽ‪ ‬ﺻﺮﻑ‪ ‬ﻟﻔﻆ‪ "
‬ﺗﻌﻠﻖ‪ " ‬ﮐﯽ‪ ‬ﺣﺪ‪ ‬ﺗﮏ‪ ‬ہـﻮﺗﯽ‪ ‬ہے ان ‪ ‬ﻣﯿﮟ
‪ " ‬ﺍﺣﺴﺎس ‬ﻧﮩﯿﮟ‪ ‬ہـﻮﺗﺎ‪،
‬ﺍﻧﮩﯿﮟ‪ ‬ﻧﺒﮭﺎﻧﮯ‪ ‬ﮐﮯ‪ ‬ﻧﺎﻡ‪ ‬ﭘﺮ‪ صرف ‬دن رات ﮔﮭﺴﯿﭩﻨﺎ‪ ‬ﭘﮍﺗﺎ ہے
‪ ‬ﮐﺒﮭﯽ‪ ‬ﭘﺮﺍﻧﺎ‪ ‬ﺣﻮﺍﻟﮧ‪ ‬ﺩﮮ‪ ‬ﮐﺮ‪ ‬ﺗﻮ‪ ‬ﮐﺒﮭﯽ‪ کچھ یاد کروا‪ ‬ﮐﺮ‬۔ ‬ﺿﺮﻭﺭﯼ‪ ‬ﻧﮩﯿﮟ‪ ‬ﮐﮧ‪ ‬ﮨﻢ‪ ‬ﺍﺗﻨﮯ‪ ‬مضبوط ہـﻮﮞ،
‪ ‬ﮐﮧ‪ ‬ﺍﯾﺴا ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ لمبے عرصے تک ‪ ‬ﮔﮭﺴﯿﭧ‪ ‬ﺳﮑﯿﮟ
جہاں سمجھیں اب ہم اضافی بوجھ کے سوا کچھ نہیں عزت سے کنارہ کر لینا چاہیے
💯

Mehar_1
 

Chocolate 🍫

Mehar_1
 

Dark🖤

Mehar_1
 

" بعض اوقات ہمیں خاموش ہونا پڑتا ہے ، کیوں کہ ؛ ہمارے الفاظ یہ بتا ہی نہیں پاتے کہ ؛ ہمارے اندر کیا چل رہا ہے! ۔

Mehar_1
 

پھر یوں ہوا کے ہم دونوں بچھڑ گئے
نہ ہمیں موت آئی نہ اس نے نبض کاٹی

Mehar_1
 

غیر ضروری تنقید وہ تلوار ہے جو سب سے پہلے خوبصورت تعلقات کا سر قلم کرتی ہے
!!!

Mehar_1
 

*"ہر لذیذ شے کی ایک ہی لذّت ہوتی ہے، سوائے عبادت کے جِس کی تین لذّتیں ہیں: ایک جب آپ اُسے بجا لاتے ہیں؛ دوسری جب آپ اُسے یاد کرتے ہیں؛ اورتیسری جب آپ کو اُس کا اَجر دیا جائے گا
!"* "