" جب ہم کِسی اِنسان سے جُڑتے ہیں تو پھر اپنے اندر اُس کے لِیے اک خاص جگہ بنا لیتے ہیں ، جب کوئی خاص ہونے لگتا ہے تو ہماری بہت سی چیزیں خود بخود اُن کی ہو جاتی ہیں ، ہمارا نام ، ہمارا وقت ، ہماری پسند اور ہمارا رنگ بنا بولے سب اُن کا ہو جاتا ہے ، کِسی کو بتائے بغیر اُس ایک شخص کے سحر میں اِتنا دور نِکل جاتے ہیں کہ ؛ خود کو بھی اندازہ نہیں ہوتا کہ ؛ واپسی کِتنی اذیت ناک ہوسکتی ہے ، اور پھر ایسے میں اگر وہ شخص اچانک پیروں کے نیچے سے زمین کھینچ لے تو پھر پیچھے رہ ہی کیا جاتا ہے
…
ہم تب خدا سے رجوع کرتے ہیں جب دنیا ہمیں
رد کر چکی ہوتی ہے
❤جمعہ مبارک
Pure Black 🖤
پھر ہمارے حصے میں آے گا سمجھوتا کوئی
آج پھر کوئی کہہ رہا تھا"سمجھدار" ہو تم
وہ حسیں اور حسیں اور ......حسیں ہوتا گیا
اُس کو کچھ ایسی لگی میری دعا، میرے بعد
🥀
افسانوں کی دنیا میں سب جھوٹ نہیں ہوتا
دل اور بھی اُلجھے گا، پڑھیے نہ کِتابیں کوئی
وُجود کی بساط پر...... بڑی عَجیب مَات تھی
یقین لٹا کے چل پڑے.... گُمان بَچا کے رَکھ لیا
میں نے زندگی سے کسی کو نہیں نکالا
سب اعتبار کے حادثے میں مر گئے۔
شب و روز نہ اﺫیت میں گزارے ہوتے
چین آ جاتا اگر ، کھیل کے ہارے ہوتے
❥࿐ محسن نقوی ࿐❥
تیرے بغیر مجھے چین کیسے پڑتا ہے
میرے بغیر تجھے نیند کیسے آتی ہے
جون #
ہم نے سمیٹے درد دنیا کے
ہم سے ایک ہم ہی نہ سمبھالے گیے
یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے
بہت سے سال لگے، سال بھی جوانی کے۔
ابھی کچھ اور پڑھ لو میرے لفظوں کو
میں نے اگلے اوراق۔۔۔میں مر جانا ہے
🥀
مجھے اب یہ اعتراف کر لینا چاہیے کہ میں اپنے اندر فالتو سامان کی طرح بکھرا پڑا ہوں
~💎💖
ایک عورت بھی ہے اُس لشکر میں
جنگ کے بعد بھی کچھ جیتنا ہے
ہم قہقہوں میں گهرے ہوئے لوگ
کون جانے دوائیوں پہ زندہ ہیں
🙂🖤🔥
میرے پاس بس یہ ہی ایک راستہ رہ گیا ہے۔۔۔
تمہیں دینے کو اب خدا کا واسطہ رہ گیا ہے۔۔۔
پھر دکھاوے کا تبسّم لانا پڑے گا۔۔۔
پھر عید پر مجھے مسکرانا پڑے گا۔۔۔