عجیب لمس ہے اسکا , میری ہتھیلی پر
وہ دل بناتا ہے اور دل دھڑکنے لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہائے وہ لوگ جو دیکھے بھی نہیں
یاد آئـــــيں تـو رلا دیتـــے ہیــں
اور کامیاب لوگ تو وہی ہیں جو سر کو آسمان کی جانب شِکوے کے لئے نہیں شُکر کے لئے اُٹھاتے ہیں
🖤
ہائے وہ لوگ جو دیکھے بھی نہیں
یاد آئـــــيں تـو رلا دیتـــے ہیــں
کوئی دھاگہ تجھ سے جوڑے تو
منت کی باندھوں ڈور سجن
چل مجھ سے عشق دوبارہ کر
چل پھر سے ناتا جوڑ سجن
🖤
ہم تو موسم کا تغیر بھی نہیں سہہ پاتے
آپ لہجے کو بدلتے ہوئے سوچا تو کریں
پھر میرے حصے میں آئے گا سمجھوتہ کوئی
آج پھر کوئی کہہ رہا تھا "سمجھدار" ہو تم
__
ہر خوشی ہوگی دسترس میں مگر
تجھ کو لاحق میری" کمی "ہو گی
میں نے مناسب ہی نہیں سمجھا عامل تک رسائی
اب محبوب بھی قدموں میں لاؤں،، تو مر نہ جاؤں
میری باتوں میں وہ آ ہی جائے گی
!
بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی
__😂😂
غم ستائیں تو تیرے وصل کا ترسا ہوا شخص
__
تیری تصویر سے گھبرا کے لپٹ جاتا ہے
🥀
جس درخت کے پھل میٹھے تھے
ہم نے اُس پیڑ کی تقدیر میں پتّھر دیکھے
اکیلا میں نہیں تھا، گھر بھی دکھ میں مبتلا تھا
کتابوں، کرسیوں، میزوں کو دیمک لگ رہی تھی
وہ چال ایسی چل گیا
ہم بجھ گئے، دل جل گیا
یوں خاک میں ملا کے نہ ارمان جائیے
غصے کو تھوک دیجئے اور مان جائیے
#
جفا کی آگ تھم جاۓ فخر ٹوٹے کبھی محسن
چلے آنا میرے ہو کر میں ماضی پھر بھلا دوں گا
محسن نقوی
♥ﺟﻤﻌﮧ ﻣﺒﺎﺭﮎ❤️
وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا
۞💕
"اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے.
BesHak 💕
کمسن بدن پہ بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا
🥀سنجیدگی نے میری جوانی اجاڑ دی
تُو نے کوشش تو بہت کی ھے مصنف، لیکن
ھم کہانی میں بھی ہمراہ نہیں ھو سکتے،