کتنے بے بس ہوتے ہیں نہ ماں باپ اپنی بیٹی کو دنیا کی ہر چیز دے سکتے ہیں سوائےاچھے نصیب کے
اللّه پاک ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرے آمین
کسی کو مسلسل نظر انداز کرنے سے
مضبوط سے مضبوط تعلق بھی ٹوٹ جاتے ہیں
.
*Mehek55*
کوئ کتنا حسین ہو صاحب
نا مکمل ضرور ہوتا ہے
.
*Mehek55*
اپنے گورے رنگ پے اتنا غرور نہ کرو صاحب
ہم نے دودھ سے زیادہ چاۓ کے شوقین دیکھے ہیں
.
*Mehek55*
اپنے گورے رنگ پے اتنا غرور نہ کرو صاحب
ہم نے دودھ سے زیادہ چاۓ کے شوقین دیکھے ہیں
.
*Mehek55*