فقیروں والی حالت دیکھ کر ہم سے نفرت مت کرو
جب ہم سنورتے ہیں تو دنیا ترستی ہے دیدار کو
.
*Mehek55*

جو کھوٹے سکے چلتے نہیں بازار میں
وہ خامیاں نکال رہے ہیں ہمارے کردار میں
.
*Mehek55*
وقت کے ساتھ صرف عادت بدلی ہے
بگڑے ہوئے ہم کل بھی تھے اور شریف آج بھی نہیں ہیں
.
*Mehek55*

نہ تھی اپنی برائیوں کی جو خبر
رہے دیکھتے اوروں کے عیب وہنر
پڑی اپنی برائی پے جو نظر
تو نگاہ میں کوئی برا نہ رہا
.
*Méhek55
خوش مزاجی بھی مشہور ہے ہماری سادگی بھی کمال ہے
ہم شرارتی بھی انتہا کے ہیں اور سنجیدگی بھی بے مثال ہے
.
*Mehek55*
تربیت کی بات ہے نہ صاحب
ورنہ جواب ایسے دیں کہ سوال پیدا ہی نا ہوں
.
*Mehek55*
خنجر پر دہار رکھتے ہیں
نگاہ میں وار رکھتے ہیں
ہم چھوٹے دشمن نہیں پالتے
دشمن بھی صاحب معیار رکھتے ہیں
.
*Mehek55*
ہم سے جلنے والو تم بھی کمال کرتے ہو
یار تمھارے ۔مخافلتیں تمھاری
چرچے ہمارے نام کے کرتے ہو
.
*Mehek55*
مجھ پہ اب فرض ہے کہ میں اب اس کے دھلاوں ہاتھ۔
سنا ہے اس نے میری ذات پر کیچڑ اچھالہ ہے۔
.
*Mehek55*
نوٹوں پر فوٹو تو ہماری بھی ہوسکتی تھی
پر کسی کی جیب میں رہنا ہمیں پسند نہیں
.
*Mehek55*
جو شخص آپ کو نیچا دکھانا چاہتا ہے
مطلب وہ تسلیم کر رہا ہے کہ آپ اس سےاُونچے ہیں
.
*Mehek55*









submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain