🔥کیوں کہ میرے حبیب کا طریقہ بھی یہی تھا🔥
🔥بسم اللہ کر لینا رزق حلال کھانے سے پہلے۔🔥
![](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/093c3ec1-915b-4646-a358-45fcd7ca9c87.jpg)
![](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/c522e3fb-1e0b-4f0c-ace0-51a3bd8acaff.jpg)
![](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/ab72e454-fe74-4a4b-88ae-e127778356de.jpg)
Mujhe smjh hi nhi aa rha k mery followers sahi waly kon se hain 87 ya 99
![](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/8d3a591d-aa42-4193-b239-ce91e124b9ed.jpg)
ALLAH HAFIZ G😊
نہ کر نصیب سے اتنے گلے
اے انسان
جب اللہ راضی ہوتا ہے تو
(ہر چیز مل جاتی ہے (سیدہ
ماں سے محبت کرو
کیوں کے ماں کی پریشانی دیکھ کر اللہ نے
(صفا مروہ کو حج کا رکن قرار دیا ہے (احسن
جب تم تھک جاؤ تو
اللہ کے سامنے ررو لیا کرو
(مشکلوں کا وزن گھٹ جائے گا (احسن
زندگی میں ہماری بعض چاہتیں
اس وقت ہمارا مقدر بنتی ہیں جب ہمیں
انکی چاہ نہیں رہتی! (راحیل)
تعلق مختصر ہی سہی لیکن۔۔۔
منافقت سے پاک ہونا چاہیے (احسن)
ظہارِ عشق سے تو خدا بھی نہ رہ سکا
تعریفِ حسنِ محمدﷺ میں سارا قرآن لکھ دیا۔۔۔ (سیدہ)
اللہ خود پہ کوئی احسان نہیں رکھتا ۔
اگر آپ نے اس کے لئے کوئی چیز چھوڑی تو
وہ آپکو اس سے بہتر چیز سے نوازے گا (راحیل)
دوسروں کے محل دیکھ کر خود کو غریب مت سمجھو
کیونکہ امیر اور غریب دونوں کی قبر ایک جیسی ہوتی ہے (سیدہ)
رشتوں کو احساس و محبت کی زنجیر سے باندھ کر رکھنا چاہیے
ورنہ کمزور ہو جاتے ہیں۔! (راحیل)
ایک قبر کے کتبے پر کیا خوبصورت بات لکھی تھی
پڑھ لو فاتحہ خدا کے واسطے،
کل تم بھی محتاج ہو گے اسی دعا کے واسطے۔۔ (احسن)
وہ میری ہر مشکل کو دور کرتا ہے
آخر وہ میرا خدا جو ہے
اگر آپ کسی سے محبت رکھتے ہیں،
تو پھر اسے اتنا پاکیزہ رکھیں،
کہ اللہ بھی دیکھ کر کن فیکون کہدے
عورت ایک تصویر کی مانند ہے اگر جاہل کے ہاتھ لگ جائے تواپنی قدر کھو دیتی ہے
مگر صاحبِ دانش اس انمول ہیرے کو بیش قیمت خیال کرتے ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain