🔥پرندوں کی دُنیا کا درویش ہوں میں
🔥
🔥کہ شا ہین بنا تا نہیں آ شیا نہ🔥
💫تمنا دردِ دل کی ہو تو کر خد مت فقیروں کی💫
💫نہیں ملتا یہ گو با د شا ہو ں کے خزینوں میں ہر💫
سجدوں کی عوض فردوس ملے یہ با ت مجھے منظو ر ❄نہیں
❄بے لو ث عبا دت کرتا ہوں بندہ ہوں تیرا مز دور نہیں❄
🔥کا فر کی یہ پہچا ن ہے کہ آ فا ق میں گُم ہے🔥
🔥مو من کی یہ پہچان کہ گُم اُس میں ہے آ فا ق🔥
💫نہ تو زمیں کے لئے ہے نہ آ سماں کے لئے 💫
جہاں ہے تیرے لئے ،تو نہیں جہاں کے لئے💫۔💫
دُعا تو دل سے ما نگی جا تی ہے ،زبان سے نہیں🔥
🔥اے اقبال 🔥
قبول تو اس کی بھی ہو تی ہے جس کی زباں نہیں ہو تی🔥۔
💐یوں تو سید بھی ہو ،مرزا بھی ہو ، افغان بھی ہو تم
💐
💐یوں تو سبھی کچھ ہو بتا ؤ تو مسلمان بھی ہو تم؟💐
❄اذان تو ہو تی ہے اب مگر نہیں کو ئی مو ذن بلال سا
❄
سر بسجدہ تو ہیں مو من مگر نہیں کو ئی زہراؑ کے لال❄ سا❄۔
🔥اپنے کردار پے ڈال کر پردہ اقبالؔ
🔥
🔥ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے۔🔥
🔥کیوں منتیں مانگتا ہے اوروں کے دربار سے اقبالؔ
🔥
🔥وہ کون سا کام ہے جو ہو تا نہیں تیرے خدا سے۔🔥
❄بتوں سے تجھ کو امیدیں ، خدا سے نو امیدی
❄
❄مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے۔
❄
🔥ہنسی آ تی ہے مجھے حسر تِ انسان پر🔥
🔥گناہ کرتا ہے خود،لعنت بھیجتا ہے شیطان پر۔🔥
🔥بات سجدوں کی نہیں خلوصِ دل کی ہو تی ہے اقبالؔ🔥
ہر میخا نے میں شرابی اور ہر مسجد میں نمازی نہیں ہو🔥 تا🔥۔
🔥صبح کو باغ میں شبنم پڑتی ہے فقط اس لیے
🔥
🔥کہ پتّا پتّا کرے تیرا ذکر با وضوہو کر۔🔥
کہاں سے تو نے اے اقبالؔ سیکھی ہے درویشی
کہ چرچا با د شاہوں میں ہے تیری بے نیا زی کا۔
🔥دل پاک نہیں تو پاک ہو سکتا نہیں انسان
🔥
🔥ورنہ ابلیس کو بھی آ تے تھے وضو کے فرا ئض بہت۔🔥
دلوں کی عما رتوں میں کہیں بندگی نہیں
پتھروں کی مسجدوں میں خدا دھونڈتے ہیں لوگ۔
.
.
Be my follower😺
“Keep your face to the sunshine and
you cannot see a shadow.
(Helen Keller)
.
.
Be my follower😺
“Positive thinking will let you do
everything better than negative thinking will.
(ZigZiglar)
.
.
Be my follower😺
“Beauty is power; a smile is its sword.
(John Ray)”,
.
.
Be my follower😺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain