Damadam.pk
Mehek55's posts | Damadam

Mehek55's posts:

Mehek55
 

پہلا دوست:معا ف کرنا یہ گدھا آپ کا ہے۔۔
دوسرا دوست:نہیں۔۔
پہلا دوست:پیچھے پیچھے تو آپ کے چل رہا ہے۔۔
دوسرا دوست:میرے پیچھے تو آپ بھی چل رہے ہیں۔۔۔
.
.
Be my follower😺

Mehek55
 

سنتا :ایک بات بتا یار اگر بھینس کو عقل آجائے تو وہ کیا کرے گی۔
بنتا:وہ خود ہی دودھ میں پانی ملانا شروع کر دے گی۔
.
.
Be my follower😺

Mehek55
 

ایک آدمی بڑے شو ق سے ایک بولنے والا طو طا گھر لے آیا
اور اسے پنجرے میں بند کر دیا۔۔
جب صبح فجر کی نماز کا ٹا ئم ہوا تو سب سو رہے تھے۔۔
طو طا:اُٹھو کنجرانماز پڑھ لو۔۔۔
.
.
Be my follower😺

Mehek55
 

چڑیا گھر میں ایک طوطا اردو،انگریزی اور پنجابی بول لیتا تھا۔۔ایک آدمی نے اسے چیک کرنے کے لیے پو چھا۔۔۔
آدمی:Who are you?
طو طا :I am Parrot
آدمی:تم کون ہو۔
طوطا:میں طو طا ہوں۔
آدمی:توں کون ایں؟
طو طا:میں تیرا سالا ،تینوں اک واری سمجھ نئیں آوندی میں طو طا واں بغیرتا۔۔۔
Be my follower😺

Mehek55
 

ایک بلی شیخ کے گھر سے روتی ہوئی نکلی۔۔
کسی نے اس سے رونے کی وجہ پو چھی ۔۔
بلی نے روتے ہو ئے جواب دیا۔۔
اک تے مینوں ماریا اُتوں میرا چو ہا وہ کھو لیا۔۔۔
:-) :-) :-)
.
.
Be my follower😺

Mehek55
 

ایک بندر نے شیرنی کو پر پوز کیا اور گفٹ میں ریڈ روز دیا۔۔۔
شیرنی نے بندر سے کہا کبھی اپنی شکل آئینے میں دیکھی ہے۔۔
بندر:صورت پے مت جا پاگل کا نفیڈنس تو دیکھ۔۔۔
:-) :-) :-)
.
.
Be my followér😺

Mehek55
 

ایک آدمی کے گھر کے سامنے گدھا مر گیا اس نے بلدیہ والوں کو فون کیا کہ
وہ اسے اٹھا لیں متعلقہ کلرک نے کہا ہم نے گدھے کو کیا کرنا ہے
اسے وہیں کسی جگہ دفنا دیں۔
آدمی:کچھ دیر تک خاموش رہا پھر جل کر بولا:جناب!میں پہلے
ہی دفبا دیتا پھر سو چا کہ پہلے اس کے خاندان والوں کو اطلاع کردوں
تا کہ وہ اس کا آخری دیدار کر لیں۔
.
.
߀ m¥ föllôwēr😺

Mehek55
 

شو ہر چلا کر بولا:’’گھنٹہ‘‘بھر سے چلا رہا ہوں کہ میرے’’پیٹ ‘‘میں
چوہے دوڑ رہے ہیں۔چو ہے دوڑ رہے ہیں۔
بیوی نے ’’معصو میت‘‘سے کہا۔
اچھا یہ دودھ پی لو اس میں چوہے مارنے کی ’’دوا ‘‘ملا دی ہے۔
.
.
B€ my follower😺

Mehek55
 

پڑوسی نے شکا یت کی۔آپ کا کتا بہت ’’نا لا ئق‘‘ہے جیسے ہی
میں گا نا شروع کرتا ہوں’’بھو نکنے ‘‘لگتا ہے۔
دوسرا پڑوسی ۔اس میں کتے کا کیا قصور ۔ابتدا تو آپ ہی کرتے ہیں۔
.
.
B€ my follower😺

Mehek55
 

مرغا: I Love uمیں تیرے لیے کچھ بھی کر سکتا ہوں
مرغی:ہاہاہاہاہاہا۔۔Really
مرغا:Yes۔۔بتاؤ کیا کروں۔۔۔
مرغی:چل انڈا دے۔۔۔۔۔
.
.
b3 my follower😺

Mehek55
 

یہ وہ دور ہے جہاں انسان گرے تو ہنسی آجاتی ہے
اور موباٸل گرے تو جان نکل جاتی ہے

Mehek55
 

ان بکھرے ہوئے کاغذوں میں کیا ڈھونڈتے ہو فراز
وہ جس میں تیری تصویر تھی اس میں کوئی پکوڑے لے گیا😂😂😂

Mehek55
 

یوں تو بہت اداس تھا وہ مجھ سے روٹھ کر
میں نے منانا چاہا تو نخرے میں آگیا

Mehek55
 

کہہ دو اسے جدائی عزیز ہے تو روٹھ جائے
وہ ہمارے بن جی سکتا ہے تو ہم بھی مر نہیں جائیں گے

Mehek55
 

اس کے روٹھنے کی ادائیں بھی کیا غضب کی تھیں
بات بات پہ یہ کہنا دیکھ لو سوچ لو پھر نہ کہنا

Mehek55
 

کسی سے اتنا ناراض بھی نہیں ہونا چاہیے کہ منانے والا ہی روٹھ جائے
Right na??😏

Mehek55
 

وہ روٹھا ہی رہا اکثر مجھ سے
منانے کا ڈھنگ نہ آیا کبھی مجھے

Mehek55
 

kisi ko meri posts achi lgti bhi hain k nhi????😑😑😐😐

M  : Hwa thmi thi zror lekin... - 
Mehek55
 

💐JUMMAH MUBAR@K💐