Damadam.pk
Mehek55's posts | Damadam

Mehek55's posts:

Mehek55
 

جن کو میں پسند ہوں وہ ہاتھ اونچا کریں
جن کو نہیں پسند وہ اپنا معیار اونچا کریں

Mehek55
 

ہمیں تم سا نہ تمہیں ہم سا کوئی ملے گا
تم انمول ٹھہرے اور ہم نایاب

Mehek55
 

مانا کے انمول ہو کثرت نایاب بھی ہو تم
ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے

Mehek55
 

:خود کو کچھ سمجھنے والوں کو
ہم کچھ بھی نہیں سمجھا کرتے..🔥🔥

Mehek55
 

خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں
ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار مجھ سے ہے •

Mehek55
 

ہم اپنی مثال آپ ہیں
کسی اور جیسا بننے کا تصور بھی نہیں کرتے
😏😏😏

Mehek55
 

سہارے ڈھونڈنے کی عادت نہیں ہے ہماری
ہم اکیلے ہی پوری محفل کے برابر ہے

Mehek55
 

مانا کہ تم جیسے قسمت سے ملتے ہیں
مگر ہم بھی قسمت والوں کو ملتے ہیں

Mehek55
 

کہاں ممکن کے کوئی ہم جیسا ملے
ہم اپنے آپ میں اکلوتے ہیں
😏😏😏

Mehek55
 

مغرور ہمیں کہتی ہے تو کہتی رہے دنیا
مڑ کر کسی شخص کو دیکھا نہیں کرتا

Mehek55
 

تو اپنی بارگاہ میں بلند رکھ مجھ کو یا رب
دنیا گرائے نظر سے یا آسماں سے پرواہ نہیں مجھ کو

Mehek55
 

بہت نایاب ہیں آج کل
میرے جیسے کام سے کام رکھنے والے

Mehek55
 

ہم کیا ہیں یہ صرف ہم ہی جانتے ہیں
لوگ تو صرف ہمارے بارے میں اندازہ ہی لگا سکتے ہیں

Mehek55
 

چہرے سے نہیں پتا چلتا دل کے گہرے زخموں کا
کوئی ساحل پہ کھڑا کیا جانے سمندر کتنا گہرا ہے

Mehek55
 

کون ہوتا ہے مصیبت میں کسی کا دوست
آگ لگتی ہے تو پتے بھی ہوا دیتے ہیں
جن پر ہوتا ہے بہت دل کو بھروسہ
وقت پڑنے پر وہی لوگ دغا دیتے ہیں

Mehek55
 

میرے معیار کا تقاضہ یہ ہے کہ
میرا ہمسفر بھی نمازی ہو

Mehek55
 

مجھے پسند ہیں تھوڑے مغرور مرد
جو ہر لڑکی کے آگے پیچھے نہیں جاتے،
جو دل ہتھیلی پے نہیں لیے پھرتے۔
جسکی نظر میں حیا اور آواز میں روعب ہو،
اور جسکا دل بس ایک کے لیے ہی پگھلے ۔

Mehek55
 

🌹Us shehr main kitny chehry thy🌻
🌻Kuch yad nhi sb bhool gaye🌹
🌹Aik shakhs kitaabun j@isa tha🌻
🌻Wo shakhs zubaani yad hua🌹
🌸
🌸
🌸
💧JUMMAH MUBARAK💧

M  : Ap se mil k hm kuch bdl se gaye... - 
Mehek55
 

🌻Ay ishq hmain barbad na kr🌼
🌼Reh chop mgr izhaar to kr🌻
🌻K itni muh@bbt tum se hai🌼
🌼Chrcha na kr iqraar to kr🌻
🌀
🌀
🌀
❄JUMMAH MUB@RAK❄