Assalamualaikum ☺️
عادتیں ڈال کر کہتے ہیں
مجبوری کو سمجھو
💞
Only memories are forever.
💕💕💕
اتنا بھاگا تھا اک شخص کے پیچھے
پاؤں سے زیادہ دل تھک گیا میرا
🙂🙂🙂
مرد امیر ہو تو
عورت کو محبت ہونے میں دیر نہیں لگتی
Kiya ye sahi baat hy!??
جس کو چاہا تھا
اگر وہ مل جائے تو کیا کرو گے
💓
انسان تھا بدل گیا
🙁
After too much time
I login my ID
😊
Anyone who wants id?
جس دن بچے کی جیب سے فضول چیزوں کی بجائے پیسے برآمد ھوں تو یہ سمجھ لینا چاھیۓ کہ اب اُسے بے فکری کی نیند کبھی نصیب نہیں ھو گی۔
”مُشتاق اَحمد یُوسفی
ایسی جگہ رہنا جہاں آپ خوش نہیں ہوں۔۔۔جہاں آپ کی قدر نہ ہو۔۔۔ جہاں آپکا غیر اہم سمجھا جاتا ہو۔
وہاں رہنا بلکل بھی ٹھیک نہیں ہے
عشق کرو 🖤 وفا کرو
آگر پھر بھی وہ اوقات دیکھائے
تو گالی دو اور دفع کرو
دِل توڑ دِیئے جاتے ہیں تو دِماغ کی وّہ شَریان کیِوں نہیں پَھٹتی، جِس میں اَذِیّت ناک اَلفاظ اور یَادیں گَردش کَر رہِی ہوتی ہیں
اور پھر من پسند شخص سے محبت کے کفارے تو ادا کرنے ہی پڑھتے ہیں کبھی رسوا ہو کر اور کبھی خود کو اذیت میں رکھ کر
قابل رشک ہے وہ محبت
جس میں تم کسی ایسے شخص کو پا لو
جو تمہارے ایمان کو مضبوطی بخشے اور تمہں نیک بنا دے
کیا ہوا؟؟
خیالاتِ نفس کے باعث پریشان ہو ؟؟
ابھی آنکھیں بند کرو اور اپنے نفس سے کہو
اے میرے نفسِ امارہ
مجھے پریشان مت کر میں اپنے رب کی خاطر تجھ سے پناہ چاہتی ہوں اور تجھے آگ سے بچانا چاہتی ہوں تیرے وسوسوں کو اَسْتَغْفِرُاللّٰه کا مرہم لگانا چاہتی ہوں،تجھے اللّٰہ کے رحمٰن ہونے کا واسطہ مجھے گمراہی کے ولولوں کی دعوت مت دے تو بھی محبت کر اس رب سے جس نے مجھے تجھ پر قابو پانے پر جنت واجب کرنے کا حکم دیا ہے.
امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ ۔۔۔ احیاء علوم الدین)
1)هرصبح نفس کے ساتھ شرط لگائی جائے کہ آج دن بهر گناه نہیں کروں گا.....
2) دن بهر اپنی نگرانی رهے کہ گناه نہ هوجائے.
3) رات کو سونے سے پہلے تنہائی میں دن بهر کا جائزه لیا جائے کہ کیا غلط هوا اور کیا اچها هوا ......
4) جوغلط هوا اس پر شرمندگی کے ساتھ استغفار کرلے اور جو اچها کیا اس پر خوب اللہ تعالی کا شکر کرے.....
یہ حاصل هے اوپر ذکر کئے گئے اصلاح نفس کے اصول کا ...
اللہ تعالی هم سب کو اپنی اصلاح کی طرف متوجہ فرما دے آمین
اصلاح نفس کے چار اصول ہیں:
1- "مشارطہ"
اپنے نفس کیساتھ"شرط" لگانا کہ"گناہ" نہیں کروں گا-
2- " مراقبہ"
کہ آیا "گناہ" تو نہیں کیا-
3- "محاسبہ"
کہ اپنا حساب کرے کہ کتنے "گناہ"کیے اور کتنی "نیکیاں" کیں-
4- "مواخذه"
کہ"نفس" نے دن میں جو "نافرمانیاں" کیں ہیں اس کو ان کی"سزا" دینا اور وہ سزا یہ ھے کہ اس پر "عبادت" کا بوجھ ڈالے
خود کشی یعنی خود کو ختم کرنے کے کئی طریقے ہیں۔۔۔جن میں ایک یہ بھی ہے کہ کسی۔۔۔بےحس شخص سے تعلق بنا کر۔۔۔آہستہ آہستہ۔۔۔تڑپ تڑپ کر۔۔۔ختم ہوا جائے
ہِک تاں اے وی میکوں رَہسی پیا ارمان وے جان !
میں تیڈے نال وڈے خواب ڈِٹھے ہان وے جان
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain