ہِک تاں اے وی میکوں رَہسی پیا ارمان وے جان !
میں تیڈے نال وڈے خواب ڈِٹھے ہان وے جان
ہاتھ اس کا پکڑو جو تمہیں کبھی نہ چھوڑے مثلاً بجلی کی تاریں
محبت زندگی کے فیصلوں سے لڑ نہیں سکتی
کسی کو کھونا پڑتا ہے کسی کا ہونا پڑتا ہے
مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے
میں چاہوں تو تمہیں پاگل کر دوں
بیٹا کیا ہوا ! رات کے اس پہر باہر اکیلی کیوں بیٹھی ہو ؟
کچھ نہیں اماں بس دل بوجھل سا ہے نیند نہیں آ رہی ۔۔۔
کیا ہوا میری شہزادی کو ۔۔۔؟؟
اماں ایک بات پوچھوں۔۔؟؟
جی میری جان ۔۔۔
اماں کبھی کبھی دل کی دھڑکنیں بے ترتیب کیوں ہو جاتی ہیں ایسا کیوں لگتا ہے جیسے دل میں دھڑکنیں بکھری پڑی ہوں ۔۔۔؟؟
پتر یہ جو دل ہے نا یہ رب سوہنے کا حُجرہ ہے
جب اس دل میں اسکے مالک کے بجائے کوئ کرائے دار آ کے رہنے لگ جائے تو وہ اسکا خیال نہیں رکھتا
اس حُجرے میں پڑی چیزوں کو ترتیب سے نہیں رکھتا💯
اسکی مرمت نہیں کرتا کیونکہ اسے معلوم ہوتا ہے میں اس میں چند دن کا مہمان ہوں
جیسے ہی مجھے اس سے بہتر جگہ ملے گی میں وہاں منتقل ہو جاوں گا❤️
لیکن پتر جو مالک ہوتا ہے نا وہ مکان کبھی نہیں چھوڑتا چاہے جتنا بوسیدہ جتنا ٹوٹا پھوٹا کیوں نا ہو
عید کے خیال نے خوش تو کر دیا ہے لیکن
اب بھی سوچ کر تمہیں دل بہت اداس ہے
"محبت کھا گئی جوان نسلوں کو😐
اب یہ لڑکے لڑکیاں عیدوں پہ خوش نہیں ہوتے
اپنے من چاہے انسان کو کسی اور کے ساتھ دیکھنا شاید اذیت کی آخری حد ہے۔
اور کچھ دوائیں فارمیسی سے نہیں ملتی ہیں
، جیسے میری #چائے۔ -
لوگوں کو "آہ" لگتی ہے🔥
تجھے میرا"صبر"لگے گا🍂
کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے جب انسان بہت زیادہ پریشان ہو اسے کچھ سمجھ نہیں آرہا ہو کہیں سے کوئی امید نہیں مل رہی ہو کہیں سے کوئی مشورہ دینے والا نہ ہو تو تنہائی میں بستر پر لیٹ کر جب آنسو ہوں کہ تھمنے کا نام نہ لیتے ہوں اور انسان اللہ کو پکارتا ہے کہ کچھ سمجھ نہیں آتا آپ کوئی راستہ نکالیں تو لازمی اللہ وہاں سے راستہ بناتا ہے وہاں سے مدد ہوتی ہے جہاں سے گمان بھی نہیں ہوتا پھر ہم کیسے اپنے یقین کو توڑ سکتے ہیں ایسے میں یقین اور مضبوط ہو جاتا ہے واقعی رب سنتا ہے ضرور سنتا ہے وہ دل کی پکار پر اپنا کرم ضرور فرماتا ہے یہ تو انسان ہی ہے جو مایوسی کی راہ پر چلنے لگتا ہے لیکن رب سے جسکی امید جڑی ہو تو رب کبھی مایوس نہیں لوٹاتا... کیونکہ میرا رب بہت حلیم و کریم ہے
جب آپ خود کو گناہ کرنے سے روکنا چاہتے ہیں مگر نہیں روک پاتے تو مایوس نہ ہوں۔اللہ کو بتاتے رہیں کہ آپ بہت عاجز ہیں بہت بے بس ہیں کچھ ایسا ہے جو آپ کو کرنا چاہیے پر آپ نہیں کر پا رہے۔۔۔۔وہ سن لے گا۔وہ آپکی تمام کمزوریوں سے واقف ہے۔
اسکے لئے کیا مشکل ہے کہ وہ آپ کے دل کو ہی بدل کر رکھ دے۔اسکے بعد وہ کرنے کا کبھی آپ کا دل ہی نہ چاہے جو اللہ نہیں چاہتا۔
ہم میں کیا مسئلہ ہے کہ جب ہم غلط چیزوں اور گناہ کی طرف جلد مائل ہونا شروع ہو جاتے ہیں تو پھر اللہ کو بالکل ہی بھول جاتے ہیں۔ہمیں اس کے بارے میں سوچتے ہوئے اس سے بات کرتے ہوئے شرم آنے لگتی ہے ۔
ر شتے بات ماننے سے یا نہ ماننے سے کبھی ختم نہیں ہوتے۔اللہ کے ساتھ بھی ہمارا ایسا ہی رشتہ ہے۔وہ صرف پارساؤں کا خدا نہیں، گناہ گاروں کا بھی اتنا ہی اللہ ہے۔ مگر ہمیں اپنے دل کو اس کی طرف مائل کرنا پڑتا ہے
بھروسہ مت کرنا اس دنیا کے لوگوں پے ..!!!
*مجھے تباہ کرنے والا میرا بہت عزیز تھا
اگر آپ اللہ سے اپنا تعلق مضبوط کرنا چاہتے ہیں تو دن یا رات کے کسی حصے میں تھوڑا سا وقت اکیلے گزاریں، اور اللہ کو پکاریں، اپنے رب کو بتائیں جو چیز آپ کو تکلیف دے رہی ہے، جس پر آپ کا اختیار نہیں لیکن اس کا ہے، رو کر گڑگڑا کر اپنے رب سے دعا کریں کہ وہ "المجیب" دعاؤں کو سننے والا ہے
اللہ پر یقین رکھنے والوں کے لیے معجزے ہوتے ہیں ، کن فیکون کے معجزات،
جو اللّه کا ھو جاتا ہے پھر اللّه تعالیٰ اسے اپنے بنا لیتا ہے اور اپنے سوا سب سے بےنیاز کر دیتا ہے ،
اس کی مدد وہاں وہاں سے کرتا ہے جہاں کسی کا گمان بھی نہیں ہوتا.
بےشک اللہ اپنے بندوں کے حق میں بہترین کرنے والا ہے
وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئی ریزہ ریزہ زندگی
بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نہ گئی
تمہاری لاش کے ٹکڑے دیکھنا
میری آخری خواہش
زندگی سے بہت بدظن ہیں
کاش اک بار مر گئے ہوتے
عشق وہ کھیل نہیں جو چھوٹے دل والے کھیلیں
روح تک کانپ جاتی ہے صدمے سہتے سہتے
اسے تو کھو دیا اب نجانے کس کو کھونا ہے
لکیروں میں جدائی کی علامت اب بھی باقی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain