*دیکھا جو چاند محرم کا زینبؑ ہوئی بیقرار*
*سوچتی رہ گئی جاوں گی میں کیسے بازار
کہاں ہے مدینہ کہاں کربلا
کہاں کا مسافر کہاں لُٹ گیا
💔💔😭😭
"غمِ حسین کی برچھی اُٹھا گئیں زینب۔۔۔ نماز کی دنیا بساء گئیں زینب
اتنی غریب ہو گی غم یوں لپٹ گے
زینبؑ کے اک لباس میں دو سال کٹ گے
😭😭😭
ہر غم میں موت ہے
مگر
غمِ حُسین علیہ السلام واحد وہ غم ہے جس میں حیات ہی حیات ہے
*اے رَبِ جہاں، پنجتن پاک کا صدقہ!*
*اِس قوم کا دامن غمِ شبیر سے بھر دے*🤲🏻
*بچوں کو عطا کر علی اصغرؑ کا تبسم!*
*بوڑھوں کو حبیب ابنِ مظاہر کی نظر دے*🤲🏻
*کمسِن کو ملے ولولہ عونؑ و محمدؑ!*
*ہر ایک جواں کو علی اکبر کا جگر دے*🤲🏻
*ماؤں کو سِکھا ثانئ زہراؑ کا سلیقہ!*
*بہنوں کو سکینہؑ کی دعاؤں کا اثر دے*🤲🏻
*یا رَب تجھے عابدؑ کی اسیری قسم ہے!*
*بیمار کی راتوں کو شفایاب سحَر دے
باپ کے غم میں سکینہ یوں دلاسے پائے گی
جب بھی روئے گی لعین سے طمانچے کھائے گی
سلام غازی(ع) سلام غازی
وفا کا تو ہے امام غازی
زینب میری بیٹی کو ہر غم سے بچا لینا
جب روے سکینہ تو گودی میں سلا لینا
کمسن ہے میری دختر
😭😭
""2 محرم الحرام""
دنیا میں کبھی ایسے دیکھا ہے کہ کسی شخص کو پتہ ہو کے اس کی شہادت کب اور کہاں ہونی ہے
پھر بھی وہ اپنی موت کے لیے جگہ خریدتا ہے
"""لبیک یا حسین علیہ السلام
میں عزادارِ سکینہ ہوں مجھے خواب میں بھی
ایک زندان سے رونے کی صدا آتی ہے 💔
حضرت عباس ؑ کا ایک لقب باب الحسین یعنی حسینی جماعت میں جس کو بھی کوئی کام ہوتا وہ ابوالفضل حضرت عباس ؑ سے مدد چاہتا اور امام حسین ؑتک بات پہنچانے کا وسیلہ بھی آپ ہی ہیں ❤️
(حدیث کربلا،ص 430
بنتِ نبیؐ کے دل کی دُعا ماتمِ حسینؑ
ہر دور ہر صدی کی صدا ماتمِ حسینؑ..
فکرِ یزیدیت نے بہت کیں ہیں کوششیں
لیکن کہاں کسی سے روکا ماتمِ حسینؑ
اگر حسینؐ کے ماتم میں کچھ نہیں رکھا۔۔۔۔🙏🏻
تو پھر یزید کے بچوں میں کھلبلی کیوں ہے۔۔۔۔🤔
اے کربلا ہمیں بھی تو پامالیاں ملیں 💔
ماتم میں یہ وجود بکھر جانا چاہیے 💔
ہم کو غمِ حسین ع میں مر جانا چاہیے😭
یا حسین علیہ السّلام 💔
ملکوں ملکوں میں تیرا ماتم یا حسینؑ
شہروں شہروں میں تیرا ماتم یا حسینؑ
گاوں گاوں میں تیرا ماتم یا حسینؑ
ہلکائے عاشقاں حسینؑ یا حسیناؑ
ماتم کرے جواں حسینؑ یا حسیناؑ
کل بھی دلوں پہ تیرا راج تھا مولاؑ
اب بھی دلوں پہ تیرا راج ہے مولاؑ
بولے سارا جہاں حسینؑ یا حسیناؑ
طفل و پیرو جواں حسینؑ یا حسیناؑ

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain