"تم حسین ہو تو کیا مطلب,
ہم مرجائیں تم پہ__؟ 🔥
دکھ قبول ہے مگر
اب تیرا نہیں ہونا
ہے غلط اس کو بے وفا کہنا
ہم کہا کہ دھلے دھلائے تھے
آج کانٹوں بھرا مقدر ہے
ہم نے گل بھی بہت کھلائے تھے💔
تم بھی شوق سے چھوڑ جاؤ
ہم بھی خوشی سے مر جائیں گے
💔💔
خود کو چھوڑ گیا مجھ میں__،؛
بھلا یہ جانا بھی کوئی جانا ہوا 💔🔥
پہلے بخت نہ رہے..!!
وت یار نہ رہے..!!🖤🥀