ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺑﮭُﻮﻝ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﺍُﺱ ﮐو
ﺩِﻝ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﺎﻧﮑﺎ ﺗﻮ ___ﻣِﻠﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﭨِﮭﮑﺎﻧﮯ ﺍُﺱ ﮐﮯ
نگاہِ یار کا کیا ھے ، ھُوئی ، ھُوئی ، نہ ھُوئی
یہ دل کا درد ھے پیارے ، گیا ، گیا نہ گیا
میں تیری خـاص توجہ کے لئے بیٹھا ہوں ❤️
میں نے خود کو بڑی اُمید دلائی ہوئی ہـے 🙃🔥
ہمارے دَرد کی عُمریں دراز کر دی گئیں
ہمارے پاس مسائِل کا حَل نہیں تھا
ابھی ہنسا ہوں اگر میں کسی سبب کے بغیر
تو لازمی ہے کہیں پر وہ ہنس رہا ہو گا 💕