گر تُمہیں دیکھ کے بےقابُو ہُوا,,,کون کھینچے گا طنابیں دِل کی......
یوں تو لا حاصل رہا بہت کچھ ..!!!
پر سر فہرست رہی کمی تیری ۔۔!!!
رات آئے تھے خواب میں میرے
اتنی فرصت تمہیں ملی کیسے ۔۔۔!!!!
اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہم
یہ بھی بہت ہے تجھ کو اگر بھول جائیں ہم
ﭘﻠﮑﻮﮞ ﭘﮧ ﺳﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ,, ﺍﻣﯿﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ
ﮨﻢ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭼﺮﺍﻏﺎﮞ ___ ﺍُﺟﮍ ﮔﺌﮯ
بحال کر ____ یا مراسم کو توڑ دے یکسر
یہ درمیان کی نوبت سے اب نکال مجھے
جو سمجھ نہ سکا دو لفظوں کو
اسے زندگی کی کتاب کیا دیتے
میں نے جتنا تجھے پسند کیا تو تھی نہیں اتنی کمال کی 🔥💔