یہ بجا, دسترس نہیں تجھ پر
تو مگر, آرزو کو لاحق ہے !❤
بات ٹھہری جو عدل پر واعظ
پھر یہ منت ،،، یہ التجا کیا ہے
شدید بخار، دکھتی آنکھیں، پھٹتا سر،تکلیف دہ پسلیاں، اور سلگتی روح.
🔥
آئیں اُداس لوگو تھوڑا دل کا بوجھ ہلکا کریں کچھ سنیں کچھ سنائیں
ہاۓ! دل بسمل کا یہ سوگوار نغمہ
خود میں کوئی مر رہا ہو جیسے🖤
خود پہ اختیار ہی نہیں اپنا
کسی کو خاک کچھ کہیں گے ہم
میرے نزدیک قہقہہ وہ ہے جسے...
نچوڑا جائے تو __ آنسو ٹپکیں...!!
ذرا ٹھہرو
مجھے محسوس کرنے دو
تمہارے بعد کا منظر
دلِ برباد کا منظر -"
یونہی بس بول دیتا ہوں طبیعت ٹھیک رہتی ہے
وگرنہ وہ اداسی ہے کلیجہ منہ کو آتا ہے
آنکھیں رو رو کے سجانے والے
جانے والے تو نہیں آنے والے
اور کچھ نہیں اثاثے میں
اِک بےکار سی اُداسی ہے
انا پرستوں کو عشق ہو جائے نا
تو سمجھ لینا بددعا لگی ہے
انائیں اہم ہیں فی الوقت
محبت پھر سہی جاناں !!
ﺁﭖ ﮐﮯ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﭘﮧ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ
ﯾﮩﯽ ﺭﻭﺯ ﺭﻭﺯ ﮨﻮﺗﺎ،ﯾﮩﯽ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ