میں وہ انسان ہوں
جو ہر ایک کا دُکھ سننا چاہتا ہوں
اور چاہتا ہوں میرا دُکھ مجھ سے کوئی نہ پوچھے😊💔
ﻣﯿﮟ ﺗﺮﯼ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ ڈﮬﻠﮑﺎ ﮨﻮﺍ ﺍﮎ ﺁﻧﺴﻮ ﮨﻮﮞ
ﺗﻮ ﺍﮔﺮ ﭼﺎﮨﮯ ﺑﮑﮭﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﭽﺎ ﻟﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
🍁
اور پھر آہ بھری، اشک بہے، شعر کہے
اور پھر رقص کیا،دھول اڑی،خاک ہوئے!!
🔥🔥
آخِر ہم بھی کِسی اور کے ہو ہی گئے...*
اَب تو ٹوتے گا غُرور اُنکا...*
میں نے تو سوچا کو دو چار ہی ہوں گے
فراز
مگر یہاں تو پورا اک فرقہ ہے اداس لوگوں کا۔🖤
اس سے بات نہیں ہوتی لیکن پھر بھی یقین کرو خاص بس وہی ایک شخص ہے میرے لیئے 🙂🥀
مقدّر کی زنجیروں سے بندھے ہم بے بس لوگ
عمر گُزار دیتے ہیں___ معجزے کے انتظار میں۔😮😢
یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے
گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا
غیروں سے پوچھتی ہے طریقہ نجات کا
اپنوں کی سازشوں سے پریشان زندگی