Damadam.pk
Mental_jin_online's posts | Damadam

Mental_jin_online's posts:

Mental_jin_online
 

ماں: بیٹا! یہ کیا لکھ رہے ہو؟ بیٹا: سلیم کو خط لکھ رہا ہوں۔ ماں: مگر تم کو تو لکھنا نہیں آتا۔ بیٹا: تو کیا ہوا سلیم کو بھی پڑھنا نہیں آتا۔

Mental_jin_online
 

اصغر: یا مجھے تنگ مت کرو میرا پہلے ہی موڈ آف ہے.... ناصر: یار تم کبھی آن ہوتے ہو کبھی آف مجھے توڈر ہے کہ تم کسی دن فیوز نہ ہو جاؤ.....

Mental_jin_online
 

اجمل: دنیا کا سب سے طاقتور انسان کون ہے.....؟ اسلم: ٹریفک کا سپاہی جو ایک ہاتھ سے سینکڑوں گاڑیاں روک لیتا ہے.....

Mental_jin_online
 

سارا سامان مالک مکان (چور پکڑ کر): بہتری اسی میں ہے کہ تم سارا سامان یہیں پر چھوڑ جاؤ۔ چور: جناب یہ کیسے ہو سکتا ہے آدھا سامان تو آپ کے ہمسایوں کا ہے

Mental_jin_online
 

پہلا دوست: یار اب تیرا کیا حال ہے...؟ دوسرا دوست: بخار ٹوٹ گیا ہے، بس اب کمر میں درد ہے... پہلا دوست: خدا نے چاہا تو کمر بھی ٹوٹ جائے گی.....

Mental_jin_online
 

جج: تم پر سائیکل چوری کا الزام ثابت نہیں ہو سکا اس لئے تمھیں عدالت چھوڑ رہی ہے.... پٹھان: تو کیا وہ سائیکل میں رکھ لوں.یا واپس کردوں.....؟

Mental_jin_online
 

نکاح کے بعد دولہا نے مولوی صاحب سے پوچھا ” آپ کی فِیس؟ مولوی صاحب: “بیوی کی خوبصورتی کے حساب سے دے دو” دولہا نے ایک سو روپے دے دیۓ، مولوی صاحب کو بڑا غصہ آیا لیکن چپ رہے۔ اچانک ہوا چلی اور دلہن کا گھونگھٹ اٹھ گیا۔ مولوی صاحب مسکرا کر بولے “یہ لو بقایا 80 روپے”۔

Mental_jin_online
 

امجد: یار تم نے گانے کی مشق کیوں چھوڑ دی...... اسلم: اپنے گلے کی وجہ سے.... امجد: کیوں کیا ہوا تمھارے گلے کو...؟ اسلم: پڑوسیوں نے اس کو دبانے کی دھمکی دی ہے.....

Mental_jin_online
 

دوران سفر ریل میں ایک آدمی نے دوسرے سے پوچھا نماز کس طرف منو کر کے پڑھوں -جس طرف تمہارا سامان رکھا ہوا ہے -دوسرے نے جواب دیا

Mental_jin_online
 

دولڑکیاں آپس میں کھسر پھسر کر رہی ہوں سمجھ جاؤ Data ٹرانسفر ہورہاھے جب آواز آئے چھوڑو بھی ہمیں کیاھے سمجھ جاؤ ڈیٹا save ہوگیا اب viral ہوگا

Mental_jin_online
 

کسی شخص کو اتفاق سے ایک بڑا سرکاری عہدہ مل گیا اس کے دوست احباب خوش ہو کر اسے مبارک باد دینے لگے مگر اس نے کسی کو بھی پہنچاننے سے انکار کر دیا۔ اس نے ایک آدمی سے پوچھا:”تم کس لئے آئے ہو؟“۔ اس آدمی نے جواب دیا:”جناب! افسوس کے لیے حاضر ہوا ہوں میں نے سنا ہے کہ آپ اندھے ہو گئے ہیں

Mental_jin_online
 

دوافیمی کہیں سیر کو جا رہے تھے، ایک افیمی نے دوسرے سے کہا ”یہ آسمان پر گول گول کیا چمکتا ہے؟“ دوسرے افیمی نے کہا۔ ”میں تو خود پر دیسی ہوں

Mental_jin_online
 

ایک محفل میں کچھ لوگ اپنی بچپن کی خواہشات کا ذکر کر رہے تھے۔ ایک وکیل کی باری آئی تو انہوں نے کہا۔ ”میری خواہش تھی کہ میں بڑا ہو کر ڈاکو بن جاوٴں۔“ حاضرین میں سے ایک صاحب بولے۔ ”پھر تو آپ خوش نصیب ہیں ورنہ ہر شخص کی خواہش کب پوری ہوتی ہے۔

Mental_jin_online
 

استاد (شاگرد سے) اچھا یہ بتاوٴ دن میں تارے کیوں نظر نہیں آتے؟ شاگرد: جناب وہ رات بھر جاگتے ہیں اس لیے دن میں سونے چلے جاتے ہیں۔

Mental_jin_online
 

ایک عورت نے بھکاری کو روکھی سوکھی روٹیاں دیں۔ بھکاری روٹیاں لے کر کھڑا رہا۔ عورت نے کہا”روٹیاں تو دے دیں۔ اب کیوں کھڑے ہو؟“ بھکاری بولا”ہاضمے کی گولیں بھی دے دیں

Mental_jin_online
 

استانی :ڈیٹ اور تاریخ میں کیا فرق ھے؟؟ پپو :مس ڈیٹ میں ‘گرل فرینڈ ‘ کو لے کے جاتے ھیں اور تاریخ میں ‘وکیل کو’

Mental_jin_online
 

پاگل: ڈاکٹر صاحب، میرے جسم کے ایک حصے پر آج تک پسینہ نہیں آیا۔ آپ اس کا علاج کریں۔ ڈاکٹر: کون سے حصے پر؟ پاگل: دانت پر!!!

Mental_jin_online
 

ستاد (شاگرد سے) :”دودھ کی حفاظت کرنے کا ہم طریقہ کیا ہے“۔ شاگرد:”جناب! دودھ کو پی لینا چاہیے۔

Mental_jin_online
 

ایک سردار جلیبیاں بیچ رہا تھا اور آواز لگا رہا تھا آلو لے لو، آلو لے لو۔ ایک آدمی نے پوچھا، سردار جی ، یہ تو جلیبیاں ھیں۔ سردار: چپ ہو جاؤ، ورنہ مکھیاں آ جائیں گی۔

Mental_jin_online
 

بیوی: میں چاہتی ہوں کہ کراچی میں کوئی چورنگی یا کالونی میرے نام پر بھی ہو۔ شوہر: کراچی میں یہ دونوں چیزیں تمھارے نام پر پہلے سے ہیں بیوی: خوشی سے بولی ، وہ کونسی؟ شوہر: ناگن چورنگی ، بھینس کالونی۔۔۔۔