Damadam.pk
Mental_jin_online's posts | Damadam

Mental_jin_online's posts:

Mental_jin_online
 

اس رمضان میں بہت سی لڑکیوں کے ہاتھ پیلے ہو جائیں گے بیسن سے پکوڑے بناتے وقت

Mental_jin_online
 

جب دروازہ کھولنے گئے توہ چہرے پر ہنسی تھی دروازہ کھلا توہ آنکھوں میں آنسو دل میں بےبسی تھی زیادہ مت سوچو میری انگلی دروازے میں پھنسی تھی

Mental_jin_online
 

یقین مانوکوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں لوگ عادتاََوفانہیں کرتے۔

Mental_jin_online
 

وہ اپنے ہی ہوتے ہیں جو لفظوں سے ماردیتے ہیں ورنہ غیروں کوکیا خبر کہ دل کس بات پہ دکھتا ہے ۔

Mental_jin_online
 

میرے چہرے سے میرادردنہ پڑھ پاؤگے وصی ؔ میری عادت ہے ہر بات پہ مسکرادینا۔

Mental_jin_online
 

خوب رکھا ہے رفاقت کا بھرم اس نے وصی ؔ کٹ چکے ہاتھ تو پھر ہاتھ ملانے آئے ۔

Mental_jin_online
 

زندگی جتنی بھی جیو ہنس کے جیوکبھی رونا مت اور جو تمہارا نہ ہونا چائے اسکے کبھی ہونا مت

Mental_jin_online
 

زندگی میں کچھ بننا ہو تو طریقے بدلو ارادے نہیں

Mental_jin_online
 

خوبصورت لوگ ہمیشہ اچھے نہیں ہوتے مگر اچھے لوگ ہمیشہ خوبصورت ہوتے

Mental_jin_online
 

پانی سے تصویر کہا بنتی ہے خوابوں سے تقدیر کہاں بنتی ہے کسی سے دوستی کرو تو سچےدل سے کیونکہ زندگی پھر کہاں ملتی ہے

Mental_jin_online
 

اب سمجھ لیتے ہیں میٹھے لفظ کی کڑواہٹیں ہو گیا ہے زندگی کا تجربہ تھوڑا بہت

Mental_jin_online
 

غور کیا جب زندگی کے فلسفوں پر بات مٹی سے شروع ہو کر مٹی میں جاملی

Mental_jin_online
 

میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ہے ہوتا ہے ___، چلتا ہے ___، زندگی ہے

Mental_jin_online
 

حیات کے سبھی غم اپنے دامن میں چھپا کر اک دن غم زندگی کو ہم مختصر کریں گے

Mental_jin_online
 

غم زندگی تیری راہ میں شب آرزو تیری چاہ میں جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں

Mental_jin_online
 

حال مت پوچھو زندگی کا ہم سے حالت اس قدر غمگین ہے کہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا

Mental_jin_online
 

اٹھانا خود ہی پڑھتا ہے تھکا ٹوٹا وجود اپنا جب تک سانس چلتی ہے کوئی کندھا نہیں دیتا

Mental_jin_online
 

اپنا فائدہ سوچے بنا سب کے ساتھ اچھائی کرو کیوں کے جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں
ان کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہ جاتی ہے

Mental_jin_online
 

صرف ایک ہی شخص آپ کی زندگی کو بدل سکتا ہے اور وہ آپ خود ہیں

Mental_jin_online
 

تمہاری نیت کی آزمائش اس وقت ہوتی ہے جب تم کسی ایسے انسان کی مدد کرو جس سے تمہیں کوئی چیز کی امید نہ ہو