Damadam.pk
Mental_jin_online's posts | Damadam

Mental_jin_online's posts:

Mental_jin_online
 

عقلمند میاں بیوی ایسی زندگی گزارتے ہیں جو ان کی اولاد کے لیے مثال ہو جبکہ بیوقوف میاں بیوی آپس کے جھگڑوں اور بدسلوکیوں سے اولاد کو بھی تباہی کے راستے پر ڈال دیتے ہیں

Mental_jin_online
 

امید کم رکھو مایوسی کم ملے گی کیونکہ انسان دکھ نہیں دیتا انسان سے وابستہ امیدیں دکھ دیتی ہیں

Mental_jin_online
 

انسان بڑی دلچسپ مخلوق ہے یہ جانور کو مصیبت میں دیکھ کر برداشت نہیں کر سکتا لیکن انسان کو مصیبت میں مبتلا کر کے خوش ہوتا ہے

Mental_jin_online
 

مجھ سے رو ٹھنا مت جانی قسم سے مجھے منا نہیں آ تا

Mental_jin_online
 

میں تو صرف اچھے لوگوں کو جانتا ہوں اور برے لوگ مجھے اچھی طرح جانتے ہیں

Mental_jin_online
 

جب سہاروں پہ بات آ ٹھہری ہم نے مر جانا مناسب سمجھا

Mental_jin_online
 

خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار مجھ سے ہے

Mental_jin_online
 

ﺧﻮﺩ ﮐﺎ ﻣﻮﺍﺯﻧﮧ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺖ ﮐﺮﯾﮟ ﺳﻮﺭﺝ ﮨﻮ ﯾﺎ ﭼﺎﻧﺪ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﻗﺖ ﭘﺮ ﭼﻤﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ

Mental_jin_online
 

خود چراغ بن کے جل وقت کے اندھیرے میں بھیک کے اجالوں سے روشنی نہیں ہوتی

Mental_jin_online
 

ہر کسی کو صفائی دینے میں گریز کیجیے۔۔۔ خود اور جھاڑو میں فرق رکھیے۔۔۔

Mental_jin_online
 

جو دروازے آپ پر بند ہوجائیں انھیں کھٹکھٹا کر اپنی عزتِ نفس نہ گرائی

Mental_jin_online
 

ASSALAM ALAIKUM GOOD MORNING
عورت جب مرتی ہے تو
اس کا نام لے کر اعلان نہيں کیا جاتا بلکہ
اس کــے گھر کے مرد کی نسبت سے نام لیا جاتا ہے کہ
فلاں کی بیوی یا بیٹی فوت ہوگئی اس بات سے اندازہ لگائیں
کہ عورت کی عزت اور پردہ کتنا اہم ہے اسلام میں

Mental_jin_online
 

معاشرتی تنزلی کی بڑی وجہ یہ ہے کہ لوگ اخلاقی برائیوں کا ازالہ عبادتوں سے کرنا چاہتے ہیں

Mental_jin_online
 

دنیا کو صرف تین لوگ ہی پسند ہیں
ایک وہ جو دنیا سے چلا گیا
دوسرا وہ جو ابھی پیدا نہیں ہوا
تیسرا وہ جو کبھی اس سے ملے نہیں باقی سب بیکار

Mental_jin_online
 

احسان فراموش اور مطلب پرست انسان سب کچھ حاصل ہونے کے باوجود تنہا اور بے سکون رہتا ہے

Mental_jin_online
 

تمہاری سب سے بڑی جیت پتا ہے کیا ہے تم بدلہ نہ لو معاف کر دو
اسے جس نے تمہیں سب سے زیادہ تکلیف دی ہے

Mental_jin_online
 

حقیقت روبرو ہو تو اداکاری نہیں چلتی
خدا کے سامنے بندوں کی مکاری نہیں چلتی
تمہارا دبدبہ خالص تمہاری زندگی تک ہے
کسی کے قبر کے اندر کسی کی زمینداری نہیں چلتی

Mental_jin_online
 

.وقت بھی بڑا بے رحم ہوتا ہے صاحب
جو اس کو برباد کرے یہ اسے ہی برباد کر دیتا ہے

Mental_jin_online
 

زندگی بہت سکوں کی گزرتی ہے جب یہ قبول کر لیا جائے کہ ہم اس دنیا میں آئے بھی اکیلے تھے اور جانا بھی اکیلے ہی ہے

Mental_jin_online
 

جو زندگی آپ جی رہے ہیں ہو سکتا ہے
کئی لوگوں کا خواب ہو لہٰذا مطمئن رہیں اور اللہ کا شکر ادا کریں