Damadam.pk
Mental_jin_online's posts | Damadam

Mental_jin_online's posts:

Mental_jin_online
 

انسان کو بس ایک بار ہی آزمانا چاہیے پھر جو اسکا رنگ ہوتا ہے بس وہی اسکا رنگ ہوتا ہے اسکے بعد وہ آپکو نہیں آپ خود کو دھوکہ دیتے ہو

Mental_jin_online
 

ہر عمل سوچ سمجھ کر کرو کیوں کہ ہر عمل کے اندر اسکا انجام یوں چھپا ہوتا ہے جیسے ہر بیج کے اندر درخت

Mental_jin_online
 

فاتحہ لوگوں کے مرنے پہ نہیں احساس کے مرنے پہ پڑھنی چاہیے کیونکہ لوگ مر جائیں تو صبر آ جاتا ہے مگر احساس مر جاۓ تو معاشرہ مر جاتا ہے

Mental_jin_online
 

کوئی کہتا ہے دنیا پیار سے چلتی ہے کوئی کہتا ہے دنیا دوستی سے چلتی ہے جب آزمایا تو پتا چلا دنیا صرف مطلب سے چلتی ہے

Mental_jin_online
 

زندگی برف کی مانند ہے اس کو اچھے کاموں میں گزار دو ورنہ یہ پگھل تو رہی ہے ختم بھی ہوجائے گی

Mental_jin_online
 

تم دوسروں کے راستے کی رکاوٹیں دور کرتے جاؤ تمہاری اپنی منزل کا راستہ آسان ہوتا چلا جائے گا

Mental_jin_online
 

چار چیزوں کو چار چیزوں سے دھویا کرو: زبان کو ذکر سے، آنکھوں کو آنسوں سے، گناہوں کو استغفار سے اور دل کو خوف خدا سے

Mental_jin_online
 

تین چیزوں میں کبھی شرم محسوس مت کرنا: پرانے کپڑوں میں، غریب دوستوں میں، اور بوڑھے ماں باپ میں

Mental_jin_online
 

جب بھی کسی غریب کو کچھ دیں تو یہ نہ سوچیں کے آپ اسکی دنیا سنوار رہے ہیں بلکہ یہ سوچیں کے وہ غریب آپ کی آخرت سنوار رہا ہے

Mental_jin_online
 

نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ملتی ہے کیونکہ ہوا جب پھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبو دار ہوجاتی ہے

Mental_jin_online
 

جب ٹانگیں کھینچنے والے اچانک ٹانگیں دبانے لگ جائیں تو سمجھ جاؤ کہ دال میں کچھ کالا ہے

Mental_jin_online
 

کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں

Mental_jin_online
 

بیشک گذرتے زندگی کے لمحے جو سبق سکھاتے ہیں وہ سبق کوئی اسکول نہیں سکھا سکتا

Mental_jin_online
 

گزری ہوئی زندگی کو یاد نہ کر تقدیر میں جو نہیں لکھا اسکی فریاد نہ کر، جو ہوگا وہ ہوکر ہی رہے گا تو کل کی فکر میں اپنا آج برباد نہ کر

Mental_jin_online
 

اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے کوشش ، سچ ، یقین ، کوشش: دن بہتر کے لیے ،سچائی: اپنے کام کے ساتھ ،یقین: الله کی ذات پر

Mental_jin_online
 

اپنی غلطی تسلیم کرنا دراصل خود کو انسان ماننا ہے کیوں کہ وہ صرف شیطان ہے جس نے آج تک اپنی غلطی تسلیم نہیں کی

Mental_jin_online
 

رشتے موتیوں جیسے ہوتے ہیں اگر گر بھی جائیں تو ذرا سا جھک کر اٹھا لینے چاہیے

Mental_jin_online
 

بعض اوقات آپ جن لوگوں کو بہت زیادہ اہمیت دے دیتے ہیں تو ان کے نزدیک آپ کی کوئی اہمیت ہی نہیں رہتی

Mental_jin_online
 

بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں جن کے جواب میں ہم ٹھیک ہے کے علاوہ کچھ نہیں کہ سکتے جبکہ وہ کسی بھی طرح ٹھیک نہیں ہوتیں

Mental_jin_online
 

GOOD NIGHT ALLAH HAFIZ