Damadam.pk
Mera-sultan786's posts | Damadam

Mera-sultan786's posts:

Mera-sultan786
 

قسمت اور تقدیر سے زیادہ
طاقت "دعا "میں ہوتی ہے ❣️🥰

Mera-sultan786
 

*اور شخصیت کو کہاں لالچ حُسن کا 👑*

Mera-sultan786
 

ہاۓ !!۔۔۔۔۔۔ نظریں کتاب پر
سوچیں " جناب پر" 🙈 😜

یہ آئنہ کیا دے گا تمھیں ، تمہاری شخصیت کی خبر کبھی میری آنکھوں سے دیکھو، کتنے لاجواب ہو تم
M  : یہ آئنہ کیا دے گا تمھیں ، تمہاری شخصیت کی خبر کبھی میری آنکھوں سے دیکھو، - 
Mera-sultan786
 

دوست کی غلطی ریت پے لکھو تاکہ ہوا اسے مٹا دے اور دوست کے احسان پتھر پے لکھو تاکہ کوئی اسے مٹا نہ سکے💯💯❤💕🌿🥀

Mera-sultan786
 

اگر ہمت ہے تو آؤ مقابلہ عشق کریں
ہارے تو آپ ہمارے جیتے تو ہم تمہارے
😍😘😍😘

Mera-sultan786
 

❤.......... "محبت کیا ہے "...........
❤سمجھو تو احساس"❤
❤دیکھو تو رشتہ"......." کہو تو لفظ "❤ 💞
چاہو تو زندگی"❤
❤ کرو تو عبادت "........." نبھاؤ تو وعدہ"❤
اور“
❤مل جا ئے تو ------جنت💕

Mera-sultan786
 

مخلص لوگ❤
انتظار کرتے ہیں بغاوت نہیں🔥💯

Mera-sultan786
 

کچھ لوگوں کو چھوڑا نہیں جاسکتا
کیونکہ وہی جینے کی وجہ ہوتے ہیں❤️🔥
🔥

Mera-sultan786
 

______•||🖤||•______
💠زندگی مسکراتی ہے مخلص لوگوں کے ساتھ🙃🌸

Mera-sultan786
 

جو آج
کل حالات ہیں
کسی عامل بابا کو پیسے دے کر محبوب قابو کرنے کی بجائے ڈائریکٹ پیسے محبوب کو دے کر اسے قابو کر لیں 😉

Mera-sultan786
 

🌹میرا سیدھا سادہ مزاج تھا🌹
💓مجھے عشق ہونےکی کیاخبر💓
🌹تیرا اک نظر وہ دیکھنا🌹
🌹میرے سارے شوق بدل گیا🌹

Mera-sultan786
 

تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔ
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
احمد فراز

Mera-sultan786
 

اپنا لڑنا بھی محبت ہے تمہیں علم نہیں🤔 چیختی تم رہی ہے اور گلا میرا بیٹھ گیا ❤

Mera-sultan786
 

زندگی کی ساری کمائی کو اگر موت پر تقسیم کیا جائے..!
تو صرف کفن بچتا ہے اس لیے حلال کمائیں حلال کھائیں🙏

Mera-sultan786
 

ذوقِ احساس میں ہوتی ہے تکلیف سراسر
اچھے رہتے ہیں وہ لوگ جو کسی کی پرواہ نہیں کرتے۔۔۔💯

Mera-sultan786
 

Good Morning ❤️🔥

Mera-sultan786
 

😘اپنے یاروں کے ساتھ جینے کی عادت ہے مجھے🔥
اپنی حیات کسی دلکش حسینہ! پر لٹایا نہیں کرتا😊

Mera-sultan786
 

مُخلص ہیں تو مُختصر ہیں❤️
مَطلبی ہُوتے تو ہجُوم ہُوتا🔥

Mera-sultan786
 

Good Morning