وہ پوچھتے ہیں تم محبت کی باتیں کیوں نہیں کرتے
میں نے کہا
جو لفظوں میں بیاں ہو جائے اتنی سی محبت ہم نہیں کرتے
محبت انسان سے ہو تو زندگی بن جاتی ہے
اگر محبت والدین سے ہو تو عبادت بن جاتی ہے
: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔🙋♂️😘
~سچ کو تمیز ہی نہيں___ بات کرنے کی😏🍁
~جھوٹ کو دیکھو ___کتنا میٹھا بولتا ھے🔥🎀
شاکر
پوچھ اس شخص سے میں جس کو نہیں مل پایا
میں تجھے جتنا میسر ہوں تیری قسمت ہے🍁🌹❤️
میں بہت شریف ہوں لیکن جو میرے اندر جن ہے نہ وہ کہتا ہے کڑیاں چیڑ کڑیاں🙄🙄😱😜😜😜😜😜😜😜😜
کوئی امّید بر نہیں آتی
کوئی صورت نظر نہیں آتی
موت کا ایک دن معین ھے
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی؟
شوہر: تم ماسک 😷 کیوں نہیں پہنتی ؟ بیوی: پھر آپ کو پتا کیسے چلے گا کہ میں منہ بنا کر پھر رہی ہوں 😂😂
🔥🅱️🔥
کل سدھو موسے والا کے اکسٹھ فیصد جانشین گیارہویں کے رزلٹ میں فیل ہو گئے..
کوئی نہیں فیر وی ..
"مصیبت تے مرداں تے پیندی رہندی اے"
❤سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر 💯
❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے
اگر آپ چاہتے ہیں 🤔 کہ کوئی آپ کے لیے روئے 😭
تو فوت ہو جائیں 🥱😝
اچھے اچھے مشوروں کے لیے ہم کو follow کریں😁😁
موسم نے لی انگڑائی اور آ پ نے نکال لی رضائی 🤗
آ سکریم سے ہوئی لڑائی مونگ پھلی گھر میں آئی 😋
بوتل سے منہ موڑ لیا چائے سے ناتا جوڑ لیا ☕☕
زرا سی کیا ٹھنڈ پڑی سب نے نہانا چھوڑ دیا 🤭😜😂😂
"حسن دیکھوں گا تمہاری آنکھوں کا کچی نیند سے تمہیں جگا کر"!🌸❤️
_______💕💯
محبت ہو جاتی ہے ان لوگوں سے
جن سے کبھی ملے بھی نہیں ہوتے
قطع کیجے نہ تعلّق ہم سے
کچھ نہیں ہے تو عداوت ہی سہی
مرزا اسداللہ خاں غالب
خیالوں کے دل میں خلش ہی خلش ہے...!!
اور خوابوں کے سینے پر خراشیں ہی خراشیں
🔥
*پاکستانی کرکٹ ٹیم ہارے یا جیتے ہمیں کیا۔ ہمارا قومی کھیل تو ہاکی ہے۔* 😜
تم محبت کی بات کرتے ہو
میں محبت سے بات کرتا ہو
مسجد سے نکلتے ہی موبائل ایسے نکالتے ہیں
جیسے بخشش کا نوٹیفکیشن آگیا ہو
😄
قسمت اور تقدیر سے زیادہ
طاقت "دعا "میں ہوتی ہے ❣️🥰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain