کبھی" سوچا "بھی نا تھا 🥰
اتنا "سوچیں" گے تمہیں
جب خون میں بادشاہت ہو 👑🦅.
ریاست کی ضرورت نہیں ہوتی ۰۰۰🔥❤️🔥
*سب سے بڑا تحفہ جو آپ کسی کو دے سکتے ہیں وہ ہے آپ کا وقت، آپ کی توجہ، آپ کی محبت، آپ کی فکر* ✨❤️💯😇
ہمیشہ الحمدللہ کہیں اور یاد رکھیں 💯
آپ کی زندگی ہزاروں لوگوں سے بہتر ہے 🥀💯♥️
حالات سے لڑتے لڑتے انسان تھک جاتا ہے، بے بس ہو جاتا ہے مگر اپنا نہیں بنتا، انسان اکیلا ہی رہ جاتا ہے کیونکہ سب ساتھ چھوڑ جاتے ہیں۔✍️
👈:زندگـــی بھی کتنی "عجیــــب" ہے،،🤔
👌مسکـــراؤ تو "لوگـــــ" جلتے ہیـــں،،🔥
🙏خاموش رہو تو "سوال" کرتے ہیــــں.✌
#__🚩❤
خوبصورت ہے" چاند بھی لیکن ہم زمین زادے_"
اپنا معیار ہی الگ رکھتے ہیں_"
Gham-E-Zindagi Tera Shukriya
Tune Muj Ko Kia Kuch Ata Kia
Mere Yar Ko Muj Se Juda Kia
Mere Dard Ko Tune Bhula Dia
Meri Ashqui,Meri Khushi,Meri Hr Ada Ko Chura Lia
Meri Khudi Meri Dil Lagi Meri Ajzi Ko Fana Kia
Kabi Rah-E-Ishq Pe Chala Dia
Kabi Chalte Chalte Gira Dia
"رجوع" اور "عروج" میں چاروں حروف ایک جیسے ہیں بس تم اپنے "رب" کی طرف "رجوع" کرو وہ تمہیں "عروج" دے گا۔
نگاہیں اُسی راہ میں جا کے ٹھہر گئی
جو راہ نفیس تیری گلی کو جاتا ہے..!!
ایک تیری مسکراہٹ کو عزیز رکھا ہے 🤔۔ تجھے کیا پتا تجھے دل کے کتنا قریب رکھا ہے❤️
1 لڑکی نے چوہا دیکھا🧐
جیسے ہی وہ چلانے لگی😊
چوہا اُسے دیکھ کر بولا بی بی تیری مہربانی چیخ نا ماری 🙄😲 میں پہلے ہی دل دا مریض آ😂😂..
*ﻧﯿﮏ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺻﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺑﮭﻼﺋﯽ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ*
*ﮨﻮﺍ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮﺩﺍﺭ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ...*
کچھ_برے تو وہ_بھی ہونگے
جن_کو_ہم_اچھے_نہیں لگتے♥️✨
"رجوع" اور "عروج" میں چاروں حروف ایک جیسے ہیں بس تم اپنے "رب" کی طرف "رجوع" کرو وہ تمہیں "عروج" دے گا۔
بس اک نگاہ سے ہم خرید لے انہیں 👀
جنہیں ناز ہے کے وہ بکتے نہیں 🙂🤎
دوستی سمیٹ لیتی ہے زمانے بھر کے رنج و غم.😘
سنا ہے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چھبتے🔥
"کچھ مراسم ہوتے ہیں ازل سے تحریر شدہ
یوں ہی نہیں ہو جاتی کسی سے نسبتیں ہمدم❤🥀
👑🌸
کوئی آیت ، کوئی جادو ، کوئی تعویز لا دو !
مجھے عمر بھر اسکے ساتھ رہنا ہے😍
*مرشد مجھے لگتا ممبرز بیہوش ہیں 😖*
*مرشد انھیں کرنٹ لگایا جائے🙈🤣🤣🤣🤭🤭🤭🙆🏻♀🙆🏻♀*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain