Damadam.pk
Mera-sultan786's posts | Damadam

Mera-sultan786's posts:

Mera-sultan786
 

ہماری تصویریں بھی سرمایہ حیات ہیں ۔۔🥀🌺
ہم ضعیفی میں دیکھیں گے جوانی اپنی ۔۔♥️🌸

Mera-sultan786
 

Good Morning

Mera-sultan786
 

ڈھلتی عمر کو دیکھ کر پریشان اور مایوس مت ہوں
یاد رکھنا کہ ڈرائی فروٹ، فریش فروٹ سے زیادہ مہنگا ہوتا ہے 🤭🤭

Mera-sultan786
 

*میں تَصّور سے مُطمئِن ھُوں مگر*
*آرزُو یہ ھے_____تُو رُو برُو آۓ..*😍🙈
🖤🐼

Mera-sultan786
 

" وہ جو تقدیر میں____ نہیں لکھے ہوتے.😊
" ان ہی کی آرزو کو___'' عشق'' کہتے ہیں.❤

Mera-sultan786
 

تیرا یوں آنکھوں سے______________ دیکھنا ❤
قتل کی کوششوں میں شمار ہوتا ھے ❤

Mera-sultan786
 

💕میں نے کب کہا ____ مجھے گلاب دیجئیے
یا پھر ____ محبت سے نواز دیجئیے💕
💕آج ______ بہت اُداس ھے دل میرا
غیر بن کے ھی سہی پر --- آواز دیجئیے ۔۔۔
😖😖😖💚»

Mera-sultan786
 

ہم جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو!!!♥️♥️
وہ جیت کے خوش ہوگا ، یہ سوچ کے ہم ہارے.🔥
🖇️🥀🥰

Mera-sultan786
 

کبھی کبھی سوچتا ہوں اس ظالم دنیا سے چلا جاؤں 😩😩
پھر سوچتا ہوں امی ابو کی بہو کیا سوچے گی 👀
مجھے چھوڑ کے چلا گیا 😜😜

Mera-sultan786
 

سنگل بھی دُکھی😐
ریلیشن شپ والے بھی دُکھی😐
شادی شدہ بھی دُکھی😐
آخر یہ زندگی کے مزے لے کون رہا ہے🧐🙆🤷

Mera-sultan786
 

کچھ لڑکیاں اتنی دکھی پوسٹ کرتی ہیں دل کرتا ہے انہیں گلے لگا کے سارا دن روؤں😂😂😂😂

Mera-sultan786
 

لڑکے کو مرد بولو تو فخر محسوس کرتا ہے...😉
لڑکی کو عورت بولو تو بلاک کر دیتی ھے...🤣🤣
*اے کی چکر ہویا*😂😂

Mera-sultan786
 

❤️ اپنے کچھ لمحوں کے عروج پر غرور نہ کرنا🔥. . . .
کیونکہ وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی❤️🥀💯،🔥. .

Mera-sultan786
 

*❥صحبتوں کو معمولی نہ سمجھا کریں....!!*
*❥صحبتوں کے رنگ تربیت کو پھیکا کر دیتے ہیں....!!🌹⁦♥️⁩🌹*

......
M  : ...... - 
Sub btayein yeh kya cheez hai
M  : Sub btayein yeh kya cheez hai - 
Mera-sultan786
 

کبھی" سوچا "بھی نا تھا 🥰
اتنا "سوچیں" گے تمہیں

Mera-sultan786
 

خوبصورت منظروں کا حُسن ہے اپنی جگہ لیکن،
سکونِ دل کی خاطر تیرا پہلو چاہیے_🌺💞

Mera-sultan786
 

کبھی" سوچا "بھی نا تھا 🥰
اتنا "سوچیں" گے تمہیں

Mera-sultan786
 

جب خون میں بادشاہت ہو 👑🦅.
ریاست کی ضرورت نہیں ہوتی ۰۰۰🔥❤️🔥