Shabb e Barat Mubarak Subko
Good Morning
کسی کو پھول دینا محبت نہیں ھے،،،🌹💕
اسےساری زندگی پھول کی طرح رکھنا محبت ھے..🌹💕
🌸ہماری __آنکھوں پر کیجئے __بھروسا🌸
🌸گواہی تو _____ عدالت____مانگتی ہے🌸
ایک لڑکا جب لڑکی کو شہزادیوں والی عزت دیتا ہے💫🥀
تو پتا چلتا ہےکہ اُس کی تربیت کسی ملکہ نے کی ہے👑🌸
دِل سے زیادہ محفوظ جگہ نہیں ہے دنیا میں
💝❤️
مگر سب سے زیادہ لوگ لاپتہ بھی یہیں سے ہوتے ہیں 💯🙂
جو نہیں ملا اُسی کی چاہت رہتی ہے 💯🙂
مل جائے پھر قدر کہاں رہتی ہے💯🙂
*👈ﺗﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﻏﺮﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ*👍
*❤️, ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺳُﺮﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ👑.*
*محفل میں کر رہا تھا وہ اپنی وفا کا ذکر* 😌
😔
*جب نظر پڑی ہم پہ تو انہوں نے موضوع ہی بدل ڈالا* 🥺
تمھارے جیسا ھمسفر کا ھونا ھی کافی ھے👌💝
خود کو خوش قسمت کہنے کے لیے 💑😍
''🔏°•||•●_🦋"🎀"🌼
میں وہ شخص چاند کے بدلے بھی نہ دوں کسی کو۔۔۔!!*🖤
🌸 ۔۔۔!!*
ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے،
🌼🌻🥀
کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ھے،ہاۓ زندگی.....
تو بڑے سخت دن دِکھا رہی ہے مجھے۔۔۔۔!!!
لینا پڑ جائے اگر تجھ کو کبھی مجبوراً
دوستوں کا نہیـں، اغیار کا احساں لینا
سید عبدالحمید عدمؔ
سنتا رہتا ہوں توجہ سے بڑی بولتی ہے
رات کے پچھلے پہر کوئی پری بولتی ہے
اپنی جانب سے تو پورا ہی بنایا اس نے
پھر بھی اس جسم سے اک تیری کمی بولتی ہے
Good Morning
شف شف شف😮💨
شادی والا دم کردیا ہے موجیں مارو 🙂
🥀✨
8 لڑکوں کو چونا لگا کر اس نے رنگ ٹیون لگا رکھی ہے
پہلی پہلی بار محبت کی ہے کچھ نہ سمجھ میں آئے میں کیا کروں😂😂😂😂😂😂😂
محبت میں زبر دستی ا چھی نہیں ہوتی
جب تمھارا دل چاہے تب میرے ہو جانا۔💖🌸
وہ میرے لئے اتنی قابل احترام ہے❤
میں اس کو تم کہنا بھی اپنی توہین سمجھتا ہوں❤
سر اور کردار ہمیشہ اونچا رکھو...😈
اچھے برے دن اتے رہتے ہیں۔۔۔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain