Ahm Ahm
Good Morning ❤️🔥
اس کو سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنائیں سب دوست
#محمدﷺہمارے_بڑی_شان_والے
Silent lips may avoid many
prblms...&..
smiling lips will solve many prblms.....
so always have a cute little smile..
On ur face....!!!
میں سن کے اس کی سب باتیں فقط اتنا ہی کہتا ہوں.
کہاں آپ؟ کہاں وفا،،،بس کیجئے ... رہنے دیجئے...💯🔥
ابھی تم طفلِ مکتب ہو سنبھالو اپنے جوبن کو 🥀
یہ طوطے کچی فصلوں کا بڑا نقصان کرتے ہیں 🖤
Good Morning ❤️🔥
تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے
اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہِیں میرے پاس❤❤
میں، یہ، وہ، اگر مگر کیا لگا رکھا ہے
یہ بتا مجھے گھر پے کیا بتا رکھا ہے؟
اور میرے سوا یہ کون اتنا خاص ہے،
جس کے نام کے آگے دل لگا رکھا ہے🤭🤨
Good Morning
سنوارنا چھوڑ دیا خود کو؟
ایک دور میں ہم بھی کمال تھے🔥
" صبر و درگزر دو عظیم صفات ہیں جو انسان کو ہمیشہ پرسکون و اعلیٰ ظرف رکھتی ہیں "
جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی صاحب💖
⚘عشق وہ جذبہ ہے👌جسے ایمان کہتے ہیں ⚘
میرے دل کی اُمیدوں کا حوصلہ تو دیکھ
انتظار اُسکا ہے جسے میرا احساس تک نہی🥀
کیا غضب کا انتظار تھا ان آنکھوں میں
کہ روبرو صنم کو دیکھ مجسمہ ہوگئے
"Having someone who can handle all your moods is such a blessing."❤🥀
میری مانو تو چھوڑ دو ان کو،✨
وہ جو کہتے ہیں تُم ضروری ہو،🌸
یہ ضرورت بھی پوری ہو گئی تو؟✨
پھر کہیں گے کہ تُم مجبوری ہو..!!🍁❤🥀
زندگـــی بھی کتنی "عجیــــب" ہے،،😑
مسکـــراؤ تو "لوگـــــ" جلتے ہیـــں،،🔥🤔
خاموش رہو تو "سوال" کرتے ہیــــ😐
اس سال روزے بہت برق رفتاری سے گُزرے ہیں جبکہ گرمیوں کے دن بڑے ہوتے ہیں لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ابھی کل کی بات ہے ۔۔ یا اللّٰہ پاک اس رمضان المبارک میں جو غلطیاں ہم سے جان کے یا انجانے میں ہوئیں اُنہیں معاف فرما دے ہمارے گُناہوں کی توبہ کو قُبول فرما آمین 💕✨
مخلوق تو فنکار ہے اس درجہ کہ پل میں
سنگ در کعبہ سے بھی، اصنام تراشے
تو کون ہے اور کیا ہے؟ ، تیرا داغ قبا بھی
دنیا نے تو مریم پہ بھی ، الزام تراشے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain