اے اللہ
ہمارے وہ تمام گناہ معاف فرما جو ہماری دعاوں کی قبولیت میں رکاوٹ ہیں۔ ہمیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے عطا فرما
آمین ثم آمین
یا رب العالمین
بےشک زندہ لوگ نرم ہوتے ہیں اور مُردے اکڑے ہوئے، اپنی ذات سے غرور اور تکبر کو نکال کر خود کو نرم کرلیں تاکہ پتہ چلے کہ آپ زندہ ہیں
✏️روحِ ایمان
Ramzan Mubarak ❤️☺️😘
“لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ“
“تم اللہ کی رحمت سےناامید نہ ہو جاؤ”❤️🥀
اے خدا تیرے کُن کے بغیر فقط خاک ہوں میں✨♥️
" اور پھر مُحبت میں تو محبوب کے❤
محبوب کو بھی , محبوب رکھنا پڑتا ہے🔥💯
*اُن چیزوں کی لسٹ بناںٔیں جن کو پیسوں سے نہیں خریدا جا سکتا پھر ان کی قدر کرنا شروع کر دیں زندگی پُر سُکون ہو جاۓ گی*🌹
کچھ یار تھے۔۔۔ہاں تھے؛
غمگسار تھے ۔۔۔ہاں تھے؛
مر گئے ۔۔۔۔ہاں مر گئے؛🖤
♥️✍️
الحمدللہ کوئی جانو نہیں
🥴 😁
جب موڈ ہو تبھی تھانا تھا لیتا ہوں 😂 🤪
ﻋﻘﺎﺏ ﮐﻮ ﺗﮭﯽ ﻏﺮﺽ ﻓﺎﺧﺘﮧ ﭘﮑﮍﻧﮯ ﺳﮯ
ﺟﻮ ﮔﺮ ﮔﺊ ﺗﻮ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﻧﯿﻢ ﺟﺎﮞ ﭼﮭﻮﮌ ﮔﯿﺎ
ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺁﺳﯿﺐ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺘﺎ ﮨﮯ
ﮐﮧ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﭨﮩﺮﺍ ﻭﮦ ﺁﺧﺮ ﻣﮑﺎﻥ ﭼﮭﻮﮌ ﮔﯿﺎ
یہ چراغ آج بھی کیٔ آندھیوں پر بھاری ہے🚩⚜️🦅
:خاموشیاں بول دیتی ہیں جن کی باتیں نہیں ہوتیں
😘😘
عشق اُن کا بھی قائم رہتا ہے جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتیں💗💖
*چائے سے فرصت نہیں ملتی ورنہ
ہم کر کے بتاتے محبت کسے کہتے ہیں"*
یہ شکل کی، لباس کی بساط کیا!
کلام کر.... پتہ چلے تُو کون ہے ✍️
سنو 💃
تمہیں ترس نہیں آتا مجھے یوں سنگل دیکھ کر 😒😔😑
کئی بزرگان دین کہتے ہیں کہ اصل عذاب دعا کی توفیق کا چھن جانا ہے۔
اس لیے،
دعا کرتے رہیں، مانگتے رہیں کہ دعائیں رحمت ہیں، فضل ہیں، کرم ہیں۔♦️✨❤️
کن لفظوں میں بیان کرو اہمیت تیری 🌹
کہ بن تیرے ہم اکثر نا مکمل رھتے ہیں 🌹
#💝
زخم لگتا ہے مری جان نہاں لگتا ہے
ہر ترا بول مرے دل پہ ، یہاں لگتا ہے
اک ترے بعد کوئی شخص کہیں پر بھی ہو
ہو بھلے ڈھیر حسیں ، دل کو کہاں لگتا ہے
🌹🌹
ﻣﯿﮟ_ﻗﺎﺑﻞ_ﺗﻌﺮﯾﻒ_ﮨﻮﮞ_____ﻧﮧ_ﻗﺎﺑﻞ_ﺗﺤﺴﯿﻦ ...!
ﺍﮎ_سلجھا_ﮨﻭا_ﻟﮍکا_ﮨﻮﮞ_ﺍﻟﺠﮭﮯ_ﻣﺰﺍﺝ_کا 🔥
محبتیں اعزاز کے ساتھ کی جاتی ہیں "مانگ" کر نہیں ❤️👑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain